وہ ایک شخص جو میرا سکون ہوتا تھا
آج کل دل کو جلاتا ہے۔۔ زہر لگتا ہے!
علی بابا
کبهی آنسوں کبهی سجدےکبهی ہاتهوں کا اٹھ جانا...!
خواہشیں ادهوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے..
علی بابا
#زندگی میں لوگ دکھ ک سوا دے بھی کیا سکتے ہیں....
مرنے کے بعد کفن دیتے هے وہ بھی رو رو کے علی بابا
اُلٹی پڑی ہیں ریت پر_______، سب کشتیاں میری__!
کوئی لے گیا ھے دِل سے_________، سمندر نکال کر__!
علی بابا
میں جنگجو قبیلہ کا آخری لڑکا
محبت کے ہتھیار سے مارا گیا
ملنے کی غرض ھو تو چلے آتے ہیں اپنوں کی طرح
جب دل بھر جائے تو کچھ لوگ جواب دینا بھی گوارا نہیں کرتے۔۔۔!!
علی بابا
تا عمر کون کرتا ہے چاھت میرے حضور
ملتے ھیں کب جہاں میں اب زلیخا مزاج لوگ
علی بابا
اچھا ہے صرف سُنتا ہے !!
دل اگر بولتا تو قیامت ہوتی .
*میں چپ کراتا ہوں ہر شب امڈتی بارش کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*آہ مگر یہ روز گئی بات چھیڑ دیتی ہے
علی بابا
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
علی بابا
-امیدیں نہیں لگانی چاہیئے جب توٹتی ہے
تو روح تک زخمی کر دیتی ہے۔ 🙂💯🥀
*جی نشے میں رہتا ہوں عشق کے*
*اپ نے نشئی کہا بلکل سہی کہا*💔🥀
علی بابا
دِل ہے ہر فریب کی لذّت سے آشْنا
وہ لاکھ بے وفا سہی پر مجھ کو چاہیے
علی بابا
آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
مـیرا بـے حـد خـیال کـیجیئـے گا__
علی بابا
ہاں میں نے ____ توڑا ہے... 🖤
آئینہ مجھ پہ ___ہنستا تها... 🔥
علی بابا
آپ نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا
وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہوگا،
علی بابا
مجھ سے تم کیوں گلہ نہیں کرتے
مجھ سے آخر تمھیں گلہ کیا ھے
علی بابا
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
علی بابا
محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم'
ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ.
علی بابا
انجام عشق سنا رہا ہوں ذرا غور سےسنو,
مجبوریاں ، رسوائیاں ، تنہائیاں اور پھر موت💔علی بابا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain