"ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﮬﮯ انسان ﮐﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ 🔥
"ﻟﮩﺠﮧ ﺑﺪﻝ,ﺗﯿﻮﺭ ﺑﺪﻝ,ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺑﺪﻝ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ___💔
علی بابا
اے عشق تم بھی ترس ________کھاؤ
اس مہینے تو سبھی عذاب رُک جاتے ہیں🔥
علی بابا
ان کا کہنا ہے پھر سے مر کے دکھایا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے ہیں
✍🏻✍🏻علی بابا
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
علی بابا
میں نے خود ڈس لیا تھا اپنے آپ کو۔ ۔۔
آستین کے سانپ حیران رہ گئے
علی بابا
اب دیکھوں گا کون توڑے گا اسے .....؟
دل بنا لایا ھوں میں بھی پتھر کا
علی بابا
صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو
تم میری جان بہت بار منافق نکلے____🔥
علی بابا
میں عرض غم کا ہر فن جانتا ہوں سرکار!
اگر چاہو تو ہنس کر رولادو سب کو۔۔
علی بابا
قابل اعتبار ہی اکثر
قاتل اعتبار ہوتے ہیں
علی بابا
لشَ پشَ نہ دیکھ دیوانے، دیکھ نہ سُندر مُکھڑے
ہر مُکھڑے دے اندر دل ہے، ہر دل دے اندر دُکھڑے
علی بابا
آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں...
میرا جنازہ گزرے تو تم تالیاں بجانا
علی بابا
حَسینوں سے بہت عرصہ ہُوا اب یاریاں کم ہیں
سکونِ دل میسّر ہے کئی بیماریاں کم ہیں....🔥علی بابا
اور لاحاصل کو سوچ کر
مسکرا دینا بھی عشق ہے