Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

تیری اک تصویر کھینچی تھی میں نے
اب وہی تصویر کھینچتی ہے مجھے🥀
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بیکار عشق میں خود کو گنوا دیا بس
ورنہ میں اپنے باپ کا سب سے ذہین بیٹا ہوں🔥
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

سب کو معلوم نہیں عشق اور پیار میں فرق کیا ہے
عشق خدا سے ملا دیتا ہے اور پیار بستر پر ملتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو
اسکو کہو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو
علی بابا

Mr_A_B
 

نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سوجانا
🖤علی بابا

Mr_A_B
 

میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم
میرے اپنے چراغ مجرم ہیں
علی بابا

Mr_A_B
 

دوستو، عشق ھے خطا لیکن
کیا خطا درگزر نہیں ہوتی..
رات آ کر گذر بھی جاتی ھے
اک ہماری سحر نہیں ہوتی..
🖤علی بابا

Mr_A_B
 

نگاہیں ان کی شراب خانہ
حرام شے سے ہماری توبہ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی..
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

*اگر ھم زبان کی پھیلائی ھوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ھو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ھے*
علی بابا

Mr_A_B
 

کبھی قیاس کبھی وہ گمان بدلے گا
میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا
میری آنکھوں میں بھی رہنا اسے قبول نہیں
پوچھو وہ اور کتنے مکان بدلے گا
علی بابا

Mr_A_B
 

ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے
قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں
علی بابا

Mr_A_B
 

لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت
وہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے
پانا بھی نہیں ہے اُسے کھونا بھی نہیں ہے
علی بابا

Mr_A_B
 

کبھی ہیرے کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے
ہم نے پتھر بھی_____چُنے رنگ بدلنے والے
علی بابا

Mr_A_B
 

ضرورت ہی کیا ھے۔۔۔تجھے راضی کرنے کو۔۔۔!
مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سوا راضی ہے۔۔۔!
علی بابا

Mr_A_B
 

چاہتیں دیکھ کے لگتا تھا بچھڑنا ہی نہيں
نظر ایسی لگی کہ کوئی تعلق بچا ہی نہیں
_A_Lee🔥

Mr_A_B
 

تم نے لوٹنے میں اتنی دیر کیوں کر دی
چلو آؤ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاؤ
علی بابا🔥

Mr_A_B
 

سوچتا ہوں جس دن صبر آ جائےگا
کیا اہمیت رہ جائیگی اس کی
علی بابا

Mr_A_B
 

سامنے ھوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے !
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے
علی بابا

Mr_A_B
 

جب کبھی میرا ضبط ٹوٹ جاتا ہے
میں خود سے مُنہ ماری کر لیتا ہوں
جب تیری یاد سے وحشت ہوتی ہے
خود کو ایک کمرے میں بند کر لیتا ہوں
تیری باتوں، وعدوں پہ ہنسی آتی ہے
خود کو تیرا ضامن قرار کر لیتا ہوں
تمھاری ہر بات باعث مسرت ہے
پتہ نہیں کیوں تمھیں زہر لگتا ہوں
بلالٓ تمھاری خاطر جان بھی دے سکتا ہے
روک کیوں لیتے ہوں، جب مرنے لگتا ہوں؟
علی بابا