*کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم*
*میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں*
علی بابا 🖤
اس خوشی کا حساب کیسے ہو
اگر وہ پوچهیں جناب کیسے ہو
علی بابا 🖤
کسی قسم کی غلط فہمیاں نہ پالے کوئی
ہم عادتا" محبت سے پیش آتے ہیں
علی بابا 🖤
دراز پلکیں وصال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرام کر دی
تو پھر کیوں رکھی حلال آنکھیں
ہزاروں ان سے قتل ہونے ہیں
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں
علی بابا 🖤
تـم نـے کـہا تھا کے ھر رات تیــــــرا حــــــال پـوچا کــرو گی
تـم بـدل گئـے ھـو یا تـیرے شــہر میـں رات نہیں ھوتی
علی بابا 🖤
*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی
علی بابا 🖤
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 🔥
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے 💓
علی بابا 🖤
تیری باتوں کا شور اچھا لگتا ھے
تیرے ساتھ ہی لاہور اچھا لگتا ہے!
علی بابا 🖤
"کسی کو زبردستی اپنی زات تک
محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہیں"
علی بابا 🖤
*محبت صرف محبت چاھتی ھے ... ھمدردی یا مہربانی نہیـں🔥
🖤Ã_LEE
جناب اب تو زہر ہوگیا ایجاد
پہلے لوگ مرتے غیرت سے🔥
علی بابا 🖤
جیسے غلط پتے پہ چلا آئے کوئی شخص
سُکھ ایسے میرے در پہ رُکا اور گزر گیا
علی بابا 🖤
اِنکار اِقرار اور بالآخر ادھوُرے جواب,
یہ مسئلے مَیں قیامت میں اُٹھاؤں گا.
علی بابا 🖤
کبهی کبھار مُجھے یاد کر لیا کرنا
کبهی کبھار زمانے سے ڈر لگے گا تُمھیں
علی بابا 🖤
: ساڈے تن تے لگیاں معاف تینو🙏
ساڈے من تے لگیاں رب پُچھسی!!
علی بابا 🖤
چاہا نہیں کسی کو اُسے چاہنے کے بعد ۰۰ !! 💔
اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے ۰۰!!🔥
علی بابا 🖤
میں تیرا معاملہ خدا پر نہی چھوڑ سکتا
وہ رحیم ہے تجھے معاف نہ کر دے
علی بابا 🖤
تو رنگ رنگ دے بندے ویکھے نے سائیں
اساں اک بندے وچ سارے رنگ ویکھے نے
علی بابا 🖤
"-مجھے ہر شام اک سنسان جنگل کھینچ لیتا ہے -
"-اور پھر اس کے بعد خونی بلائیں رقص کرتی ہیں -
علی بابا 🖤
"_کیا کہا رو رہی ہو..!
کہا تھا نا مکافات ِعمل ہوگا
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain