نہ دل کے جذبات الگ ,نہ محبت کے انداز الگ
تهی بات لکیروں کی ،تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
علی بابا 🖤
! مجھ کو یوں در بدر چھوڑ کر
جانا ہی ہے تو جا روکتا کون ہے
علی بابا 🖤
تختی قلم دوات سے پہلے کی بات ہے
یہ عشق کائنات سے پہلے کی بات ہے
علی بابا 🖤
کون سکھلائے محبت کے قرینے اس کو؟
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
علی بابا 🖤
آپ ، آنسو پلا رہے ہیں مُجھے۔۔۔!
دیکھئے! روزہ دار تھا میں تو
علی بابا 🖤
اسکی تصویر دیکھ بیٹھا ھوں ۔۔۔۔۔
رات گذرے گی پھر قیامت کی ۔۔۔۔
علی بابا 🖤
*بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی*
*بات یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا ہوں میں
علی بابا 🖤
دل کو کاغذ سمجھ رکها ہے کیا؟
آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو
علی بابا 🖤
صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں
علی بابا 🖤
اپنی جان بھی وار دو نذرانہ میں
کوئی مانگے جو مجھ سے میرے یار کا صدقہ
علی بابا 🖤