Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

سب عید کی منانے میں مصروف ہیں
اور میں پریشان ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا پڑے گا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اے چاند میرے چاند سے کہنا کہ تیرا چاند عید کہ چاند میں اپنا چاند تلاش کرتا ہے
اسے کہنا اب تو ا جاٶ کہ عید اٸ ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تیری دید جس کو نصیب ہے
وہ نصیب قابلِ دید ہے
تیری یاد ہے میری چاند رات
تجھے دیکھنا میری عید ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کبھی تو ساتھ ہو تو عید کے دن۔۔
میں بھی کروں گا خوشیوں میں شمار عیدیں۔۔۔۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری
گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہم نے تمہیں دیکھا ہی نہیں ہم کیا عید منائیں
جس جس نے تم کو دیکھا اس اس کو عید مبارک
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اس عید پر ہم
رسم محبت کا رخ موڑ دیں گے
تیری چوڑیاں لا کر
سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے
علی بابا🖤

Mr_A_B
 

جس کے بغیر کبھی شام گزری نہ تھی
اس کے بغیر عید گزر گئی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

لوگوں کی عید ہو گی عید گاہوں میں
میری تو عید ہو گی تیری نگاہوں میں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عید میں ایک دوسرے کی خوشی
پر پانی مت پھیرو اور غریب
پڑوسی کا خاص خیال رکھو
اور ان کو اپنی خوشیوں میں شامل کرو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﺍﺱ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺁﺅ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺰﮦ ﻋﯿﺪ ﮐﺎ
ﻋﯿﺪ ﮨﯽ ﺗﻮ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺍﮎ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﺩﯾﺪ ﮐﺎ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

یہ عید بھی گزر جاٸیگی حسب سابق
کپڑے نئے ہونگے اور غم وہی پرانے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کتنے ترسے ہوئے ہیں خوشیوں کو
وہ جو عیدوں کی بات کرتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عید کا دن ہے آج تو گلے مل
رسم دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے
علی بابا🖤

Mr_A_B
 

آپ کو اور آپکے گھر والوں کو میری طرف سے "عید مبارک" الله آپکو اور آپکے گھر والو کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی عطا کرے اور آپکی "رمضان کی عبادت قبول کرے" - آمین
دعاگو:علی بابا🖤

Mr_A_B
 

چراغ، چاند، شفق، شام، پھول، جھیل، صبا
چرائیں سب نے ہی کچھ کچھ شباہتیں تیری
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

غم دے کے دلاسے کیسے
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ
علی بابا 🖤