حر فِ تسلّی تو اِ ک بہانہ ہے
اصل بھر تا نہیں دل میرا تجھ سے۔
علی بابا 🖤
اتنا تو اثر ہو گا ہماری یادوں کا
کبھی کبھی تم بِنا بات کے بھی مسکراؤ گے
علی بابا 🖤
جی چاہتا ہے عشق کو رد کر دیں
تجھ کو بھول جائیں، یعنی حد کر دیں.
علی بابا 🖤
موت کا موسم ہے' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے
علی بابا 🖤
ایک رتی نہیں بدلیں گیں ہم
تم لوگ لاکھ ناپسند کرو
علی بابا 🖤
آجاؤگے حالات کی زد پر جو کسی دن
ہوجائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے
علی بابا 🖤
اپنى دهڑكن اپنى روح كو مضطرب نہيں كرتے...
گر ياد آۓ بهى ترى تو تجهے ياد نہيں كرتے...
پارسائ كيوں نا هو مرى پلكوں كے شہر كى،
مدفون چشمے ہيں ياں جو بہا نہيں كرتے...
حدِ دسترس هم سے نا پوچھ عشق كى،
دل دوز عمل هے توسّل دريافت نہيں كرتے...
معلم هے دل ترے اس مكتبِ عشق كا،
برجستہ گوئى هے مگر بيان نہيں كرتے...
تحفظ اپنے دل كا ترى دهڑكن كى سماعت هے،
ست حرف ہيں ترا پر هم وعظ نہيں كرتے...
علی بابا 🖤
مرشد دیکھو نا میں کمال کر گیا
زندہ بھی ہو اور انتقال بھی کر گیا
علی بابا 🖤
یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی
وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں
علی بابا 🖤
شاعری باعثِ تسکینِ گرفتہ دل ہے
ورنہ کیا رکھا ہے اس داد و پزیرائی میں
علی بابا 🖤
گزرتا ہوں تو دروازے سے مجھے دیکھتی ہے
اور چاہتی ہے محلے میں کوئی بات نہ ہو
علی بابا 🖤
دونوں ہی اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے
رسموں سے ڈر گئے بغاوت نہ کر سکے
علی بابا 🖤
سکوں دینگے ہمارے شعر پڑھنا،
اگر ہو جائے کچھ مثلاً محبت
علی بابا 🖤
نیند سوتی ہے میرے بستر پر !!
میں ٹہلتا رہتا ہو رات بھر اِدھر اُدھر
علی بابا 🖤
نشہ کردے ہاں یار دی اکھیاں دا ۔
سانوں لوڑ نئیں چرس شراباں دی ۔
علی بابا 🖤
آج لگتا ہے بس تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے
جو تخیل میں خود تراشا تھا
علی بابا 🖤
اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا
بول میں کیسا لگتا ہوں
علی بابا 🖤
یہ حوصلے تسلیاں رکھئیے سنبھال کر
مرشد وہ میرا یار میری کائنات تھا
علی بابا 🖤
ایسی صورت ایسی سیرت ،ایسے انداز کہاں
آپکی تعریف،میرے پاس ایسے الفاظ کہاں
علی بابا🖤
لاکھ تو کپڑے بدل، جوتے پہن، بال بنا...
عشق کا روگ آنکھوں سے نظر آتا ہے...
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain