Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عشق تو عشق ہے مزاجی ہو یا حقیقی
جو مزا تڑپنے میں ہے وہ سکوں میں کہاں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میرے مرنے پہ کچھ لوگ پیٹ بھر کر کھائیں گے
اور کچھ کے سامنے سے روٹی سوکھ جائے گی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا
کل شب میں نے جھانک کے شاید اپنے اندر دیکھا تھا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر!
جس سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو!!
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

چھوڑو ، دفعہ کرو ،غریب ہےاحسان "مت" دیکھ
یہاں دیکھ وہاں دیکھ "بس" حقیقیت مت دیکھ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

- میں بسترِ خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاس
- صبحِ ازل سے کوئی تقاضا کیے بغیر
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جو رو لیا تو طبیعت بشاش ہونے لگی
کہ بہہ گیا ہے سارا ملال پانی میں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کاش اُسے دیکھ پاؤں میں اِک نظر
محض اِک نظر، فقط اِک نظر، بس اِک نظر
علی بابا 🔥

Mr_A_B
 

• عجیب شخص تھا کہ دہلیز یار پر،
ہر درد سہہ گیا مگر در سے اُٹھا نہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تیری سادگی کا حسن بھی لاجواب ہے
مجھے ناز ہے کے تو میرا انتخاب ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میں گرجائوں اس کے قدموں میں،
اور وہ قدم ہٹا دیں، کیا قیامت ہو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مجھ میں ہزار خامیاں ہیں معاف کیجۓ
آپ بھی تو کبھی اپنا آٸینہ صاف کیجۓ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جب تک لفظوں میں نمی نہیں آتی
کمبخت ۔ لکھنے کا مزہ ہی نہیں آتا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

*عکس ریزہ ریزہ ہے مگر حیرت یہ ہے
*ائینہ سلامت ہے تو پھر ٹوٹا کیا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ
آپ کب سے اس قابل ہوگئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ٹیڑھی باتوں کا سیدھا سیا جواب
میں بد تمیز میری عادتیں خراب
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

*شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
*یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دلوں کا ذکر ہی کیا ہے ملیں ملیں نہ ملیں
نظر ملاؤ نظر سے نظر کی بات کرو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

علی~ رویا نہیں رولایا گیا ہے
بن کر پسند ٹھکرایا گیا یے
علی بابا 🖤