Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

ہونٹ چہرے پے ایسے لگتے ہیں
جیسے دودھ میں رکھی ہوں دو پتیاں گلاب کی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت برائی کا راستہ بہت آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جسکے اوپر سے گزر جاتے ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں جن کو عزت دینے پہ وہ خود سے بَڑھ کر آپ کو عزت دیں اور یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بخت کے تخت سے ۔ یک لخت اتارا ہوا شخص
تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﺁﭘﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﺗﺐ ﮨﻮﻧﮕﯽ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺑﮍﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﯾﺎ ﭘﯿﺴﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مردوں کے معاشرے میں مَردوں سے ہی بچنے کیلیے عورت کیساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دنیا کا سب سے بھاری کاغذ طلاق کا ہوتا ہے اس کا بوجھ عمر بھر عورت کے سر پر رہتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جس انسان کے پاس اپنے جذبات پر قابو پانے کی صلاحیت ہے وہی اصل آزاد اور بااختیار انسان ہے۔ باقی سب بے اختیار، بے بس اور تقدیر کے پابند ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جب آپ کے جذبات اور احساسات کو آپ کے منہ پہ مار دیا جائے تو عزت نفس کا تقاضا یہ ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی اختیار کی جائے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سےحقیقت نہیں پوچھی جاتی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ اشارہ...ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ
ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

سکُـــــــــــــــــــــــــون
حاصِل کرنے کی کوشش چھوڑ دِیجئے
سکُــــــــــــــــــــــــون
دَینے کی فِکر کِیجئے
سکُــــــــــــــــــــــــون
ہی سکُون مِل جائے گا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عِـــــــــــــــــلم
کی سب سے بڑی دُشمن
جہالت نہیں ہے
بلکہ
سب کُچھ معلوم ہونے کی"خُوش فہمی"
ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آجانا تم بھی
کچھ ہی پل کی بات ہوگی بس،
وضو ، کفن ، دعا ، دفن
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

شکوے تو بہت تھے
مگر پھر یہ دل بولا...انالله مع صابرین
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کسی کی عادت ہوجانا
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔
علی بابا 🖤