کِس قدر___غم جھیل سکتا ہُوں..؟؟
مُجھ پہ تحقیق کر رہے ہیں لوگ...!!
🙄🙇🏻♀
دوسروں پر اگر تبصرہ کیجئے
سامنے آئنہ رکھ لیا کیجئے.
تیرا چپ رہنا میرے زہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دی کے گلا بیٹھ گیا 🔥♥️
میں جانتا ہوں کہ اندر اُداسیاں ہوں گی
سو ہنسنے والوں کے چہرے نہیں تکا کرتا...
تمہارے معاملے میں ھم
بڑے کمزور ھیں پیارے😍
انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں🙂
نہیں ہے اب خیر برتنوں کی
وہ پھر سے غصے میں آ گئی ہے۔
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری
کہ بن تیرے ہم اکثر نامکمل رہتے ہیں_💖
رانیا
اُسے میرا اور مجھے صرف اُس کا رکھنا😍😘🙈
خدایا اُس کو میرے حق میں محرم رکھنا😍🖤رانیا
بہکنا میری فطرت میں نہیں پر💔💓
سنبھلنے میں "پریشانی" بہت ہے
یادیں خیال خواب مرے نام کر گیا😑
بندہ بُرا نہیں تھا, بُرا کام کر گیا💔

*کیا کہا عشق___ کر بیٹھے۔۔۔،،*
*یعنی موت سے پہلے__ مر بیٹھے۔۔۔!!*
*اے وحشتو! مجھے اُسی وادی میں لےچلو*
*یہ کون لوگ ہیں، یہ کہاں آ گیا ہوں میں*
*#____🖤*
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔😥
قحط ھے جنگل ھے بیاباں ھے
تُم مُسکراؤ ناں،سب اچھا کر دو
رانیا 🖤
