.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
میں نے تو یو نہیں دیکھا تھا ❤
دیدار شوق کی خاطر
💕 💕
تم دل میں اتر جاٶ گے کبھی سوچا نہ تھا
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!
💞💞