أٹھاؤ کیمرہ اور کھینچو تصویر میری
ہم لوگ کہاں روز روز مسکراتے ہیں
سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!
بکھری میری ذات اُڑی ___ روح کی دھجیاں۔
دیکھ مُجھ پر __ مُحبت کی مہربانیاں۔🔥💔
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے🥀
شامیں کٹتی نہیں ، سال گزر جاتے ہیں
اے دل! تجھے ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر،
دیکھ! اب وہ بھـی اُتـر آیا ہـے اداکاری پر
*ماں باپ کے لاڈلوں سے*
*زندگی اکثر کڑے امتحان لیتی یے*
تادمِ مرگ ہے..... یک طرفہ محبت
آتشِ لامحدود ، عذاب مسلسل....!!!

ستر سال کی ساری غزلیں اک انسان پہ واریں گے
بوڑھے ہوکر دھیمے لہجے میں تیرا نام پکاریں گے😢🔥
🖤
تم میری آخری محبت تھی
اب جس سے بھی کروں گا تماشہ ہی کروں گا 🔥💯
*✍رات کو سونے کیلیۓ بستر پر لیٹیں تو تھوڑی دیر کیلیۓ اپنے آج کے گزرے دن پر نظر دوڑائیں کہ آپ نے صبح آنکھ کھلنے سے لیکر ابھی بستر پہ لیٹنے تک دِین کتنا کمایا ھے اور دُنیا کتنی کمائى ھے؟ کیا آپ نے ایک اچھی آخرت کی طرف کا کچھ سفر طے کیا ھے یا دوزخ کی طرف جانے والے راستے کی طرف قدم بڑھاۓ ھیں؟؟؟ ھوسکتا ھے آپ کا یہ لمحہ بھر کا سوچنا آپ کو راہِ راست کی طرف لے جاۓ۔*
*👈ایک دفعہ سوچیۓ گا ضرور ....!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*ہر ایسے کام سے اجتناب کریں جس سے پہلے بسم اللہ اور آخر میں الحمدللہ کہتے ہوئے شرم آئے🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں*
*مگرکوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
حوصلہ تے رکھ سوہنیاں👉👉
تیرے سارے چاہ لاواں گے ‼️
✍مسٹر_اے_بی❤
ارے ارے ارے...!😝
یہ کون گزر رہا ہے میری پوسٹ سے😋
اتنے پیارے ہو 😍
کہاں سے ھو؟😍
*تیرے گمان کی اڑا دی دھججیاں میں نے*
*تجھے لگتا تھا میں تجھے بھلا نہیں سکتا*
✍مسٹر۔اے۔بی۔
*ہاٸے وہ اُس کے ہونٹوں پہ بِکھرے بال*
*میں دل ہار بیٹھا یونہی دیکھتے دیکھتے*
*بچھڑ گیا ہے کہیں در بدر نہ ہوجائے ......*
*میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا..!!*🔥
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی___😊❤...!!
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے😊❤...!!
جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہ
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain