", دعا کرو کے کوئی اور زد میں آجائے ,"
تمہارے حصے کا غصہ اتارنا ھے مجھے.۔!
بـے پناہ..
بـےقـدر..
بـے انتہا..
بـے حـد..
بـے بـس ہـو کـر..
ہم نـے تُمہیں اِتـنـا چَـاہـا کہ اِنتہـاکـردی..❤
اس کے چہرے کو تو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نئیں
پانچ جھیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں💞
سجدوں میں میرے کوئی کمی تو نہیں تھی یا رب۔۔۔
کیا مجھ سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔
✌🏻 🌺🌻🌹🌷🌹
کتاب عشق سے ذرا اس مسئلے کا حل ڈھونڈو.
'اے مفتی'
کیا اس موسم میں اپنے محبوب سے دور رہنا جائز ھے
#یاد__ محبوب _کی_اور__سردی_عروج کی,
#دیکھتے __ھیں_آج_ہمیں__کون__بیمار__کرتا__ھے؟
جانے اس شخص کو کیا ھنر آتا ھے...؟؟؟
رات ھوتی ھے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے
❤عشق__ڈھونڈتا_ہے_____ہمیں
❤در__بدر _______گلی __گلی
*سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے*
*اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے*💔🥀
*ایک لاحاصل شخص کی تمنا میں*
*ساری ہستی بکھر گئ میریツ*💔🥀
*موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے*
*زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے*💔🥀
*ایسی چاہت سے لاکھ بہترتھا*
*کاش تم کُھل کے دشمنی کرتے*💔🥀
*ایک مدت کے بعد مرشد*
*ہم مسکرائے بهی تو اپنے ہی حال پہ*💔🥀
*یہ روح باہر سے جی رہی ہے*
*یہ جسم اندر سے مر گیا ہے*💔🥀