🎊 *وہ جسکے ہونے سے زندگی نغمہ سرائی ہے*🎊
🔥____ ~*مسٹر اےبی ~_____🔥
*🍁اسے کہنا کہ بھیگی جنوری پھر سے لوٹ آئی ہے*🍁
ساری کھیڈ اے بیبا پیسے دی💯
ہن نسلاں والے۔۔۔۔۔نئیں لبدے✔💖💖
💦®
پرانے خط ہیں، دراز آدھی کھلی ہوئی ہے
ہوا کے اندر کسی کی خوشبو گھلی ہوئی ہے
میں کتنی مشکل سے خود کو اچھا بنا رہا ہوں
مجھے محبت بگاڑنے پہ تلی ہوئی ہے ..!
ہم سے نفرت واجب ہے صاحب !!!!
نہ کرو گے تو محبت ہو جائے گی 😱😍
💕❤️ 💕❤️ 💕❤️
عشق قلندروں کا رقص ہے••
یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں
محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔
#جس کے ملنے کے #منتظر تھےایک #عرصے سے♥
#کمال کا #شخص تھا آیا بھی تو #الوداع کہنے.♥
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
💔💔
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
تیرا مغرور ہو جانا ____💔____ بجا تھا..!!
مُجھے تُجھ سے مُحبّت جو ہو گئی تھی..!!....🔥
میرے لفظوں میں زندہ رہنے والے
میں تیری خاموشی سے مر گیا ہوں!!
گلاب جیسی ہوں گلاب لگتی
ہوں
ہلکا سا بھی مسکرا دوں لاجواب لگتی ہوں
دل پے کیا گزری ہے کچھ تم کوبتایا بھی نہیں
قصہ دردابھی میں نے چھیڑا بھی نہیں
صرف چہرے کی اداسی پے بھر آۓ آنسو
دل کا عالم💔 تو ابھی آپ نے دیکھا ہی نہیں
مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخِ
وفا " غالب "
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت
میں سکون اپنا ___
💕 کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو 💕
💗 بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 💖
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تها وہ فاقوں سے مر گئے
رمضان شریف کا پہلا روزہ 2020/ 04/ 27
❤❤
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
✍✍
✍ہمیں ہمیشہ وہی چیز پسند آتی ہے،جو ہمارے لیے نہیں ہوتی۔🍂🖤
عیبوں کو چھپانے سے عیب ختم ہوتے ہیں عیبوں کو اچھالنے سے عیب مزید پھیلنے لگتے ہیں...!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
جب آپ دوسروں کے حال پر ہنستے ہیں تو ایک دن آپ کو بھی اس حال سے گزرناپڑتا ہے سمجھنے میں اور نہ ہنسنے میں بھلائی ہے...!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain