🌷_*مسلسل کسی کی اوقات کو سامنے لانے کے لئے کئے گئے حربوں سے دراصل ہماری اپنی اوقات ہمارے سامنے آجاتی ہے جو مزید ہمارے ضمیر پر بوجھ کے سوا کچھ بھی نہیں...!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ تعالی کو سب جگہوں سے زیادہ محبوب مساجد ہیں اور سب سے زیادہ ناپسندیدہ جگہ بازار ہیں*
*❣
❣🤲🏻 🌙۔
*نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کروگے*
*❣
❣🤲🏻 🌙۔
*دو چیزیں جن سے*
*رب کو راضی کیا جا سکتا ہے*
*1 کلمہ طیبہ کا ورد۔۔۔۔۔۔۔*
*2 استغفار کی کثرت۔۔۔۔۔۔*
*❣
❣🤲🏻 🌙۔
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
*
❣🤲🏻 🌙۔
*اگر تم محسوس کرو کہ تمہارا دل سخت، جـــسم کمزور رزق کـم ہو رہا ہے اور پریشانیاں بڑھ رہی ہیں توجان لو کے تــم ایسے کــاموں مــیں ملوث ہو جو تمہیں نـہیں کرنے چاہیں جلد دا جلد چھوڑو اور توبہ کرلو*
مسٹر اے _بی ✍✍
❣🤲🏻 🌙۔
*مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا........!!!!!!!*
*❣
❣🤲🏻 🌙۔
*سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت برائی کا راستہ بہت آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے*
*
❣🤲🏻 🌙۔
*ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اُس انسان میں بُرائیاں نظر آنے لگیں تو اُسکو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیئے کہ تعلق بنایا کیوں تھا*
*محبت کرنے والے کبھی چاہنا نہیں چھوڑتے، کبھی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتے ، اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کے لیئے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں ، آپ کے دیئے گئے درد و غم پر آپ سے سوال کرنا چھوڑ دیتے ہیں ، چپ چاپ سہنا شروع کر دیتے ہیں ، اور بھلا وہ کر بھی کیا سکتے ہیں
❣🤲🏻 🌙۔
*انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیی بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے*
*❣
آج تک بھول نہیں پایا میں ان تینوں کو
وہ محلّہ، وہ گلی اور تیرا دروازہ......!!!!!


اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain