ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا.....!!😘
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی............!!💖
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞

یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے
پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے کر لی
💞💞کٹی پتنگ کا رُخ تھا میرے گھر کی جانب
اسے بھی لُو ٹ لیا اونچے مکان والوں نے۔😢💞💞
ہم نے چہرے پر سجا رکھی ہے شہر کی رونق_______
اور دل کا عالم ہے ویران جزیروں کی طرح________!!!
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂
❤ خدا سلامت رکھے انھے جو ہم سے نفرت کرتے ہے،
پیار نہ سہی کچھ تو ہے جو صرف ہم سے کرتے ہے. ❤ ❤
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے____!!
ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے
میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں___!!
مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے💔💔💔💔
💞"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو" 💞
💞"خوبصورت وہ ہوتا ہیے جس سے محبت ہو جاتی ہیے"💞
کسی نے پوچها سچی محبت کی نشانی کیا ہے؟؟؟
میں نے کہا اس کے بعد پهر کسی سے محبت نہ ہو💞

اے عشق تجھے خدا کا واسطہ یا یار دے یا ما ر دے
نہ چاہتے ہوے #بھی یہ #عشق دیوانہ بنا #دیتا ہے❤
#خدا دل❤ تو دیتا ہے لیکن #دھڑکن کسی اور کو # بنا دیتا ہے
وہ باکمال بھی ھے اور خوبصورت بھی
میں اس سے عشق نا کرتا تو اور کیا کرتا♥
دل کرتا ہے چھین لوں
تم سے
تیرادل،تیرا بسکٹ،اور تیری چائےتتلیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے سنگ سنگ اُڑتی ہیں
میں چائے لے کر جہاں جہاں سے گُزرتا ہوں!!
🔥👉☕
چائے پیتے ہوئے کیا خوب ادا ہے اسکی
کپ سے کچھ دور ہی لب گول بنا لیتی ہے
برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت💔
زخمی زخمی تھا دل مگر ھونٹوں نے کہا انشااللہ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain