محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے
خدا سے رابطے میں رہتا ہوں کہ اس سے رابطہ ہو ۔۔۔
ہاتھ اٹھانے پڑتے ہیں پھر جا کے فون اٹھاتا ہے 😢
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
💘🌸بھول کر بھی نہ دینا کندھا میرے جنازے کو🌸💘
💘🌸 کہیں پھر زندہ نہ ہو جاؤں تیرا سہارا سمجھ کر
کسی نے پوچھا کون ہے وہ جو تیرا یہ حال کر گیا....
میں ہنس کے بولا اس کا نام ہر کسی کے لب پر اچھا نہیں لگتا.
💞 میرے بس میں نہیں_____ دل کی ترجمانی کرنا 💞
💞 بس یہ سمجھو ، لفظ کم ہیں ، اور تم سے محبت زیادہ

تیرے ہاتھ بناؤں پنسل سے
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں
❤
کہیں عشق سجدے میں گر گیا
۔
۔
کہیں عشق سجدے سے پھر گیا۔۔۔
تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی
جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا💔
دلوں کا درد ھم سے پوچھا کرو
کیوں کہ ہمارے دلوں پے اکثر بے وفاوں کا راج ہوتا ھیں
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہی کے حال پر ان کو۔۔!!!
کبھی تو وہ بھی پوچھیں گے تمہیں آخر ہوا کیا ہے
زندگی ...! تیرے لیے ....... رقص کیے ہیں کتنے
اب تو جی چاہتا ہے , تجھ کو نچا کے دیکھوں ...!!!
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔
قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain