میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا👉
👈👈موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔
مریض محبت کو فقط دیدار کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہ یار کافی ہے
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے❤
:واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو،
کس حال میں زندہ ہوں خبر کیوں رکھتے ہو
وہ بولی ، چاند کی اور چاندنی کی کیا کہانی ہے
.
میں بولا ، آدم و ہوا کی چاہت کی نشانی ہے . . . . !
🆎
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤
✍تیری جگہ آج بھی کوئی نہیں لے سکتا ..... !!!!
پتہ نہیں وجہ تیری خوبی ہے یا تیری کمی ..... !!!
#عشق وہ نہیں جو حوس پوری ہونے کے بعد ختم ہو جائے مہتاب
عشق تو وہ ہے کہ #محبوب سامنے ہو اور اس کو چھونے کی ہمت نہ ہو
!!__میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی__!!
!!__جس کی مسکراہٹ سے چلتی ہے شاعری اپنی__!!
کون کہتا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ھے؟
ذرا اس کے سامنے میرا نام لے کر تو دیکھو....
..
💞💞دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے💞
💞اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💞
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
کوئ کتنا حسین ہو صاحب
نا مکمل ضرور ہوتا ہے
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے
تجھے تو یوں بھی بٹھا لیں گے لوگ سر آنکھوں پر
حسین شخص تجھے میری کیا ضرورت
صبر کے گھونٹ تیرے ہجر میں پینے لگ جائيں
کاش ہم تیری طرح چین سے جینے لگ جائيں !!
..💔💔

اس داستان محبت کو بھلا دے
اس بے وفا کے خوش رہنے کی دعا کر
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن
اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں
تلاش کر رہے ہیں لوگ ہم سے جدا ہونے کے طریقے
سوچتا ہوں دنیا چھوڑ کر سب کی مشکل آسان کر دوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain