Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

کیا ترے دل پہ قیامت بھی بھلا ٹوٹے گی؟
گر تجھے دیکھ کہ چپ چاپ گزر جاؤں میں

Mr_A_B
 

قسمت سے بھی لڑ جاتے ہم ۔۔۔
اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتا۔۔۔

Mr_A_B
 

ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ
جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی

Mr_A_B
 

کیسے کہوں مجھے چھوڑ دیا اس نے
بات تو سچ ہے ،مگر بات ہے رسوائی کی

Mr_A_B
 

کبھی ٹوٹے جو ضد تیری
لوٹ آنا میرے بن کر

Mr_A_B
 

تیری بے رخی پے کوئی اعتراض نہیں ہمیں
کس حال میں ہے ہم اتنا تو پوچھ لیا کرو

Mr_A_B
 

میرے چھوڑنے کی دیر تھی
وہ مر گیا کسی اور پر

Mr_A_B
 

دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں کی طرح
۔وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا دیکھ کر

Mr_A_B
 

ہم انتظار کرتے رہے ان کا عمر بھر
پر وہ تو کسی اور پہ مر چکے تھے

Mr_A_B
 

آج
بے وفا شاعری😞
عنوان ھے ✍✍✍
رایٹر ✍اے بی

Mr_A_B
 

*نکاح مسجد میں ہو گا, ❤*
*اور جہیز میں ایک قرآن ایک جائے نماز ہو گی, 💕*
*مٹھائی میں کھجور*
*اور حق مہر میں فجر کی نماز..*
*👈🌷یہ سادگی... ❤قبول ھے اسے...؟ 👑*

Mr_A_B
 

مجھے ان لوگوں پر "رشک" آتا ہے جو ہم سے میلوں دور ہو کر بھی ہماری "دھڑکنوں" پر حکمرانی کا فن جانتے ہیں..💕

Mr_A_B
 

اُن کی حسرت ، اُن کا ارماں ، اُن کی اُلفت،اُن کا غم
کیا بتائیں، کیا کہیں، کیا کیا ہمارے دل میں ہے.......💔

Mr_A_B
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ
!!.. ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ ﺩﻝ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ __ ﺯﯾﺎﺩﮦ
!!.. ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮ

Mr_A_B
 

#_کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں__!!
اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ__

Mr_A_B
 

اے میرےدل معذرت خواہ ہوں
وہ نہیں سن رہے میں کیا کروں
❤❤

Mr_A_B
 

محبت میں سود جائز ہے جو تمہیں تھوڑی محبت دے تم أسے دوگنی محبت دو🔥

Mr_A_B
 

ساقی کو گلہ ہے کہ بکتی نہیں شراب
اِک تیرا نام ہے جو ہوش میں آنے نہیں دیتا

Mr_A_B
 

سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے دل💔 پھٹ جائے میرا __💯🔥

Mr_A_B
 

*اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے پر کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا ..*
*جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں اور کوشش کریں کہ آپ *کے بعد ان کے لیے آسانیاں ہوں*
*اور باقی لوگوں کی فکر چھوڑ دیں*