تری قسم وہ فرشتہ تھا جس نے بتلایا,,
گلی میں بائیں طرف مُڑ کے تیسرا گھر ہے!!
*꧁⓿❦❦❦❦❦❦❦❶❷🕊*
*❸🕊❦ℑศんศ₪❡ΐℜ❷❽🕊*
*❹🕊❦ꬅჩℳค⊅❦❶❷🕊*
*❹🕊❦❦❦❦❦❦❸꧂*
*سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زرا راستہ تو بتانا*
_*🌛_
*محبت کے سفر سے واپسی ہے میری*
*꧁⓿❦❦❦❦❦❦❦❶❷🕊*
*❸🕊❦ℑศんศ₪❡ΐℜ❷❽🕊*
*❹🕊❦ꬅჩℳค⊅❦❶❷🕊*
*❹🕊❦❦❦❦❦❦❸꧂*
*میری محبت کی نہ سہی شاعری کی تو داد دے*
*روز میں تیرا ذکر کرتا ہوں تیرا نام لیے بغیر 💞*
*꧁⓿❦❦❦❦❦❦❦❶❷🕊*
*❸🕊❦ℑศんศ₪❡ΐℜ❷❽🕊*
*❹🕊❦ꬅჩℳค⊅❦❶❷🕊*
*❹🕊❦❦❦❦❦❦❸꧂*
تم دوست ہو میرے سدا کے لیے
میں زندہ ہوں تیری وفا کے لیے
کر لینا لاکھوں شکوے مجھ سے
مگر کبھی خفا نہ ھونا خدا کے لیے
محبت نے دوستی سے پوچھا میرے ہوتے ہوئے تمہارا کیا کام
دوستی نے جواب دیا
میں ان لبوں کی مسکراہٹ ہو جن کے آنکھوں میں تم آنسو چھوڑ جاتے ہو
دوست گھڑی کی سوئیوں کی طرح ہونے چاہیے کوئی بڑا تو کوئی چھوٹا کوئی سلو تو کوئی فاسٹ لیکن جب کسی کے بارہ بجانے ہو ہو تو سب ساتھ ہوں
دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں
غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں
جن کے یار کمال ہوتے ہیں
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں
اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی
تجھ سے دوستی کر کے زندگی مسکرانے لگی
یہ میری دوستی تھی یا تیری اچھائی
کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنے لگی
دنیا میں دو چیزیں کبھی نہیں بکتی
اک دوستی اور دوسرا سچا پیار
کبھی غلطی سے تو میرے جنازے کو کاندھا نہ دینا
کہیں پھر میں تیرے سہارے سے زندہ نہ ہو جاؤ
وہ میرا دوست بھی ہے اور دشمن بھی
وہی میرا دل بھی ہے اور دھڑکن بھی
دوستی محبت سے بہتر ہے
کیونکہ دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی
مانگی تھی یہ دعا رب سے....!!
دوست دینا جو ہو الگ سب سے....!!
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا....!!
خیال رکھنا انمول ہیں سب سے...
دوست تو رخصت ہو جاتے ہیں
پر دوستی کے پل ہمیشه یاد آتے ہیں
بھول جانا تو انسان کی فطرت ہے
پر کچھ دوست یادوں میں ہمیشه یاد آتے ہیں
جنت تھی ہر شام دوستوں کے ساتھ
ایک ایک کرکے سب بچھڑتے چلے گئے
مطلب والے دوست وفا کی قیمت کیا جانے
جو بیوفا دوست ہو وہ وفا کی قیمت کیا جانے
جسکو ملتا ہو ہر موڑ پر نیا دوست
وہ ہم جیسے دوستوں کی قدر کیا جانے
جو آسانی سے ملے وہ ہے دھوکہ
جو مشکل سے ملے وہ ہے عزت
جو دل سے ملے وہ ہے پیار
اور جو نصیب سے ملے وہ ہے دوست
زمانے کے سامنے ہماری کوئی ذات نہیں
لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain