ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: کہ دوست کا مطلب کیا هے؟ دوسرا دوست مسکراکر بولا پاگل اک دوست ہی تو ہے جس کا کوئ مطلب نہیں ہوتا اور جہاں مطلب هو وہاں دوست نہیں ہوتا ..
نصیب اچھا ہو تو نفرت کا دریا بھی رک جاتا ہے تیرے جیسا دوست ساتھ ہو تو دل کا ہر دکھ چھپ جاتا ہے دنیا لاکھ رکاوٹ بناۓ دوستی میں اگر دوست سچا ہو تو زمانہ بھی جھک جاتا ہے ارزو