Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

اسے کہنا کہ اپنی قسمت پے ناز کرنا اچھا نہیں ہوتا
ہم نے بارش میں بھی جلتے ہوئے گھر دیکھیں ہیں۔

Mr_A_B
 

تمہاری یاد کی برسات جب برستی ہے
میں ٹوٹ جاتا ہوں کچے سے جھونپڑے کی طرح

Mr_A_B
 

تیز بارش میں کبھی سرد ہواؤں میں رہا
ایک تیرا ذکر تھا جو میری صداؤں میں رہا
کتنے لوگوں سے میرے گہرے مراسم ہیں مگر
تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا

Mr_A_B
 

اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے

Mr_A_B
 

موسم کی ادا بہت قاتل ہے آج
دل والوں کی خدا خیر کرے

Mr_A_B
 

مجھے مار ہی نہ ڈالے ان بادلوں کی سازش
یہ جب سے برس رہے ہیں تم یاد آرہے ہو

Mr_A_B
 

عجب پر لطف منظر دیکھتا رہتا ہوں بارش میں
بدن جلتا ہے اور میں بھیگتا رہتا ہوں بارش میں

Mr_A_B
 

آٶں اس رم جھم میں سمیٹ لے خوشیوں کے برسات
بڑی دیر کے بعد برسا ہے یہ پیار کا موسم

Mr_A_B
 

وہ تو بارش کی بوندیں دیکھ کر خوش ہوتا ہے
اسے کیا معلوم کہ ہر گرنے والا قطرہ پانی نہیں ہوتا۔

Mr_A_B
 

بارش عنوان✍✍✍✍

Mr_A_B
 

*مجھے آج بھی امید ہے کہ تم لوٹ کے آؤ گے ایک دن..
*چاہے وہ دن میری موت کا ہی کیوں نہ ہو*... 💔

Mr_A_B
 

❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
*سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋🏻🤚🏻*
*خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋🏻🤚🏻*
❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
*💛

M  : تیرا کنگن تیرا جھمکا اپنی جگہ ہائے یہ تیری پائل__ توبہ ✍اے بی - 
Mr_A_B
 

💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا..!💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا..!💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن.!💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا..!💔

Mr_A_B
 

وہ نام پڑھ کے میرا فون کاٹ دیتی ہے
یہ رابطے کی سہولت بھی دکھ ہی دیتی ہے •"🔥🖤💯

Mr_A_B
 

*بدلے ہیں انداز انکے*__
*کچھ اس انداز سے*
*کہ اب وہ بڑے انداز سے*
*نظر انداز کرتے ہیں* !!

Mr_A_B
 

#بــــــــــس ایک بات کا #خیال رکھیے گا 🍂🌼
#محبــــــــتوں کی #قضائیں نہیں #ہوتیں🍂🌼🍂

Mr_A_B
 

سنو ۔۔۔۔۔❓❗
ہم ایک ہی محبوب رکھتے ہیں
ساقی
اوروں کی طرح ہم ہر کسی سے دل لگی کیا نہیں کرتے

Mr_A_B
 

⁦🤞🏻⁩زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے🖤
💔درد میں اکیلے ہیں اور خوشیوں میں زمانا ہے🥀

Mr_A_B
 

جو لوگ میری پوسٹ پر آتے ہیں بیشک وہ ہی نیک لوگ ہیں باقیاں دا مینوں نئیں پتہ 😂🙄😉