💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
نہ پوچھو کیسے لگتے ہو 🔥
براہِ راست دل پہ لگتے ہو🔥
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣
*چائے کی تعریف کرنے کو جب بھی قافیہ جوڑا ہے*
*مجھے احساس یہی ہوا ہے کہ میرا علم تھوڑا ہے*
*ساری دنيا کا حسن ديکھا هے*
*پھر بھی چائے لاجواب لگتی هے*
*دل تسکین چاہتا ہے ذرا...*
*کوئی ذکر #چائے کا چھیڑو...😁*
⭕
*سنو جاناں______!*
*میری بات مانو .*
*تلخیاں پینا چھوڑو.*
*اس بارش کے موسم میں .☔*
*آؤ مل کر #چائے پیتے ہیں ❤️☕🌹*
*"شنو"*
*میں چائے کا ڈیم بنانے*
*لگا ہوں*
*سب مجھے دس دس روپے*
*سینڈ کریں😁😁😁*
❤
*لوگوں کو پراپرٹی چاہئے*
*اور*
*مجھے پراپر Tea ☕️ چاہئے✌😍*
*Tea_Lover❤*
*ان بارشوں کے موسم میں*
*اکیلے چائے پینا بھی اذیت ہے* 😕
*ہلکی سی بارش بہت سی با تیں*
*گرم گرم چائے تم اور. میں ۔۔👈❤۔۔👉۔۔۔۔۔۔۔۔😍*
*یہ بارش، یہ ٹهنڈی ہوا، یہ رم جهم اور خوشگوار موسم ...!!*
*ہم اگر دور نہ ہوتے سرکار*
*تو مل کر چائےپیتے..!!*
چاے عنوان پر شاعری
✍✍اے بی ✍✍
*یعنی کہ اب لوگ مجھ کو سکھائیں گے کہ کتنی پیوں*
*میری مرضی ہے میں چائے جیسے پیوں، جتنی پیوں*
*اتنے میٹھے بھی نہ بنو کہ لوگ*
*چائے میں گھول کر پی جائیں*.
*"دو وقت کی #روٹی میں کما لوں گا*
*"تین وقت کی #چائے تم بنا دینا---☕😘*
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,؟🔥😏
چلو مر جاتے ہیں تم پر بتاؤ دفناؤ گے کہاں
اپنی باہوں میں یا اپنے سینے میں
پیار تو اک جھونکا ہے ہوا کا
دوست تو اک نام ہے وفا کا
اوروں کے لیے کچھ بھی ہو
ہمارے لیے تو تحفہ ہے خدا کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain