" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے........!!
✍✍ ؛اے؛بی
میں اپنے محبوب کے آج شاعری لکھی ہے
بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی
دوپٹہ جو گرا تو کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں
✍✍
آج پھر وہ نکلے ہیں بےنقاب شہر میں
آج پھر کفن کی دکان پہ رش ہو گا
اے چاند اپنے حسن پر غرور نه كر
تو ميرے محبوب كے اترے ہوۓ ناخن کا حصہ ہے
کتنے شریں ہیں آپ کے لب
اور اس پر قیامت سرخیاں
"ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕
"صرف تم۔۔۔💕
"ہر بار تم۔۔۔💕
"آخری سانس تک تم 💕..
وہ حجاب ہی کیا جو عید
اور شادیوں میں اتر جائے 🌚🔥
👆👆😔😔😔👆👆👆
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں 💔