ﺩﻳﺪﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺑﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ______ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ,,,,
ﺍﮮ ﺩﻝِ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺗﯿﺮﯼ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼﮐﺮﻧﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ...
لوگ کہتے ہیں مُسکان ہے میرے ہونٹوں پہ
کون جانے کہ تَصوّر میں ہنسایا کِس نے
ہم نے تو اپنے پاؤں روک دیے
ان آنکھوں کو کون روکے گا تجھے دیکھنے سے 🌹
اک عمر گزار آئے___تو محسوس ہوا،
اس طرح جینے کا ارادہ تو نہ تھا۔۔۔
تیرے غرور کو دیکھ کر_____ تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون____ چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح.
💔💔 ...???
وقت مہربان ہے تم پر ..............💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔
تو یاد رکھ یا بھول جا
تو یاد ہے، یہ یاد رکھ
🏵️