*اگر دوسروں کو کسی کام سے روکنا چاہتاہے تو اسکی ابتداء اپنے آپ سے کر*
#یا_عشق
سنو ______!
پھر کسی موڑ پہ مل جاوں تو منہ پھیر لینا۔۔۔۔!
پرانا عشق ھوں ابھرا تو قیامت ھو گی۔۔۔۔۔۔!
یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے۔۔
ہم جو خد سے روٹھ جائیں تو صدیوں بات نہیں کرتے
✌✌✌
مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اےدل💕
لوگ اور ٹوٹ جاتے ھیں ھر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر💔
اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے
*# میاں صاحب!*

سادگی تو ہماری زرا دیکھیے اعتبار آپکے وعدے پر کر لیا
بات تو صرف اک رات کی تھی مگر انتظار آپکا عمر بھر کر لیا
یہ خوش لباسی لبادہ ہے غم چھپانے کا
اگرچہ اجڑے ہوئے ہیں مگر سجے ہوئے ہیں
کون انگڑائی لے رہا ہے عدمؔ
دو جہاں لڑکھڑائے جاتے ہیں
سنو___پیا
"یہ دھند بھی بلکل تمہارے جیسی ہے ۔۔
اس سے آگے___کچھ نظر ہی نہیں آتا.....
آؤ چاند کی چاندی میں رنگ سخن گھولیں....
تم نہیں بولتی مت بولو...... ؟ہم بھی نہیں بولیں گے
بنا ہے قافیہ پھر سے، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے، کرو نا رابطہ پھر سے
وفائیں مانگتے پھرتے ہیں فقیروں کی طرح____!!!
عجیب لوگ ہیں کہتے ہیں,,, محبت کی ہے__!!
۔مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا
جب محلے میں میرا ہم نام مرا تھا۔۔
مجھ پر انگلیاں اکثر وہی لوگ اٹھاتے ہیں؟💯
جن کی اوقات نہیں ہوتی مجھ سے آنکھ ملانے کی؟🙂😎
آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے🍁

“کرپشن” اور “سیاست” کے بعد “رضائ “ ہی وہ واحد چیز ہے🙉 جس سے نکلنے کا انسان کا دل نہیں کرتا😊😁🙊😂😂😂😂
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain