استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜
مجھے اچانک بیٹھے بٹھائے تمہاری یادیں ایسے گھیر لیتی ہیں😖
جیسے اکیلی سواری کو دیکھ کر 5/6 رکشے😌😝😝😂😂
💖💖💖💖
ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣😘
ﺑﮯ ﺷﮏ ...
ﺩﮐﮫ ...
ﺣﺎﻻﺕ ...
ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ😂😂😂😂😂
ڈاکٹر: تمھیں تکلیف کس وقت زیادہ ہوتی ہے...؟
مریض: ڈاکٹر صاحب! جب اپکا بل دینا ہوتا ہے.....😋🤣😋🤣😋😋
#گاؤں کے #بوڑھے پورا دن آگ سے نہیں ہٹیں گے
اور پوچھنے پر بتائیں گے کہ یہ #ٹھنڈ تو کچھ بھی نہیں جو پہلے پڑتی تھی😂
😋💯
ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂
لڑکی:سکن کلر کا کپڑا
دکھاؤ
دکاندار: سکن کلر کون سا؟
منہ والا یا پاؤں والا؟🤓🤓😂🤣😂
بابا جی کہتے ہیں کہ پاکستانی مردوں کی قدر کریں
ورنہ کون ہے
جو صرف برقعےمیں دیکھ کربھی آپکو ماشاللہ کہے😂👌 😎😂😂😂😂😂
بیوی! کی قدر اس وقت محسوس ہوتی ہے جب پارک کے باہر
گارڈ ! روک کے کہتا ہے
فیملی کے بغیر اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔
😁😜😏
اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣🥴🥴
😂😂😂🙄🙄🙄
میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا 😍
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو😎
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜
کون کون اپنی نانی کا پسندیدہ ھیں ❤✍
بتاو، سب ✍
ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں , ,,,,
....اے دوست....
کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے...
اے بی ✍✍.

-"پھولوں سے استقبال کروں گا صاحب"*
*"کوئی ایک شخص تو دل ثابت لے کے آئے"-🍁
💕تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے💕
💕بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا۔۔💕
مٙیں تو ٹُوٹا ھوا پٙتا ھوں ۔۔۔۔ مِیری بٙات ھی کِیا
پُھول پٙیروں مِیں مٙسلتے ھیں تِیرے شٙہر کے لُوگ
"کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے"..!! ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain