• √ وہ #دھند زدہ شیشے پر #شہادت کی انگلی سے
تمہارا #نام لکھنا ___ مِٹا دینا - 😌💕
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
تو بھی اوروں کی طرح___________ مجھ سے کنارہ کرلے
ساری دنیا سے برا ہوں__________ تیرے کس کام کا ہوں!
بھول جاؤنگا تجھے______اُسی پل اُسی وقت...!!!
بس تو اُس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاھے تجھے...!!!
ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں .
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں 💔
*صبر*
صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں
حضرت علی ع
اس قدر کشش ھے تمہاری اداوں میں 💗💗
ہم اگر تم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے 💗💗
وہ شخص مجھے اپنے لفظوں میں سمجھا رہا تھا
اور ہم جیسے ندان محبت سمجھ بیٹے
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌♂
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
میری خواہش ہے کوئی چاہنے والا ایسا ہو❤
جو محبت کرنے میں میرے جیسا ہو
فاصــــــلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
فاصــــــلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
ایک دن کفن میں لپٹ کر سو جاؤں گا
💔
پھر رؤ گے ہم سے بات کرنے کو💔
💘💘زمانے کے سامنے__💓___ھماری کوئی ذات نہیں 💘💞💕
❤❤لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں💘💘
سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔
۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
______اے بی ✍✍___💔
اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain