اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....!!
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....!!💔
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہــے
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا
💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞 💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا .
اب کیوں روتے ہو مجھے کفن میں دیکھ کر
تم نے تو کہا تھا کہ تم سفید لباس میں بہت خوبصورت لگتے ہو
نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕
.نظر جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے!!💔
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے💔 وہ نظر جھکا کر گزر گئے
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
نہ جواب دے نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے
تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے
مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے🔥💞
❤
#دل کی بستی کو #ویران بناۓ بیٹھے ہیں.
#آپ کی باتوں کو سینے سے لگاۓ بیٹھے ہیں..
ﺑﮩﺖ ﺭﻭﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﺩﻝ ﮐﻮ ــــــ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ!!!
ﺍﺏ ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ــــــ ﮔﮩﻨﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ!!!!
مٹی سے بنا ____ہوں... 💔💔
#صاحب...
غرور سجتا نہیں ہے مجھ____پر...💔💔
میں کیسےکہوں کے اس کا ساتھ کیسا ہے❤
وہ ایک شخص تو پوری کائنات جیساہے❤
🍁
تو آ گیا ہے کہاں سے یہ تتلیاں تھامے،،،،💔
ابھی تو میں نے گلابوں پہ خاک ڈالی تھی.......💔
❤تیــــری یاد بھــــی کمـــال کـــــرتی ھے❤
❤ کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ھے ❤.
❤ اک پل بھـــــی تنہا ھونے نہیں دیتی.❤
❤تیـــــری یادبھـــــی میـــــرا کتنا خـــــیال رکھتی ھے.❤
اے بی✍✍
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮕﺎﮌﯼ ﺗﮭﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ, ❤👉
ﺣﺸﺮ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ...
بہت پیارے. ہو. قسم. سے آپ .
کاش. وفادارے. محبت میں. تیرا نام پہلا ہوتا..
*❣[ஜ۩۞۩ஜ؛؛اے بی✍. Sஜ۩۞۩ஜ]💞
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
اے بی✍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain