Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣

Mr_A_B
 

مجھے کالج کے فنکشن میں سب نے گانا گانے کیلۓ کھڑا کردیا
میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کے سب کو کھڑا کر دیا
😕 😂😕

Mr_A_B
 

تمہاری بات ذرا مختلف ہے اوروں سے😍😍
تمہارے واسطے دل سے گالیاں نکلتی ہیں✌😑😍😀😀😀😀

M  : Poetry by Mr_A_B - 
M  : Poetry by Mr_A_B - 
M  : Gazal by Mr_A_B - 
M  : Poetry by Mr_A_B - 
M  : Good morning 😜 By Mr_A_B - 
M  : By Mr_A_B - 
M  : Poetry by Mr_A_B - 
Mr_A_B
 

```ایک ویرانہ جہاں عمر گزاری میں نے
تیری تصویر لگادی تو گهر لگتا ہے
aik weerana jahan umar guzari maine
teri tasweer laga di to ghar lagta hai```

Mr_A_B
 

میری مسکراہٹ تجھے درد دے گی..!!
مجھے مسکرانے پہ مجبور نہ کیا کر..!!😊

Mr_A_B
 

ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ💞
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا☺

Mr_A_B
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💔
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے

Mr_A_B
 

"دل کے قصے ___ کہاں نہیں ہوتے.🍀🌸
ہاں! وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے"!❤✌
___________💕💯

Mr_A_B
 

*وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لایا ہے...*
*سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا...*☘

Mr_A_B
 

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے

ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!

Mr_A_B
 

#سنا ہے تیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے# #آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی بدنام ہیں#

Mr_A_B
 

جن کے جانے سے جان جاتی تھی
ہم نے ان کو بھی جا تے دیکھا ہے۔

Mr_A_B
 

سن..!! تو زرا اپنے لہجے پر غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیں
ع