مرشد...! ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا.
مرشد...! وہ اک شخص بھی تقدیر لے اڑی.
#مرشد_💚💙
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣⚘بھول جاتے ھیں⚘
خرید رہا تھا "محبت" کی چادر, "عشق" کے بازار سے.
اے دل,
ہجوم سے آواز آئی "کفن" بھی لیتے جانا, اکثر "یار" بیوفا ہوتے ہیں.."
سخت بددعا دیجئے صاحب،،
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا،،
،*،*،تنہائی،*،*،
اپنے اچھے وقت میں ہم جن کی کبھی جان ہوتے تھے
وہی آج ہمارا بورا وقت دیکھ کر بولے کون ہو یار تم
اداس دل ہے مگر ہرکسی سے ہنس کے ملتےہیں
یہی ایک فن سیکھاہے بہت کچھ کھونے کےبعد!!!!❣❣
خیالوں میں بهٹک جانا _____ تیری یادوں میں کهو جانا!!
بہت مہنگا پڑا ہم کو _________ فقط اک تیرا ہو جانا
ذرا غرور سے پڑھ لو____ ہماری شاعری کو!!
تمہارا ذکر نہیں مگر _____تم ہی تم ہو.. !!💗🌸
اے میرے لاڈلے میرے ناز سے پالے ہوئے دل __!!
توں نے کس کوچہ ملامت سے گزارا ہے مجھے __!!
💔
💖پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے۔۔۔
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا
*دل کا زخم دیکھایا نھیی جائے گا*
*غم کا قصہ ہر بار سنایا نھیں جائے گا*
*جی بھر کے دیکھ لینا اس چہرے کو،،، دوست*
*بار بار "کفن" ھٹایا نھیں جائے گا...
جیسے فر شتہ کھینچتا ہے روح کو بد ن سے!
ایسے ہی مجھ سے ، خود کو جُدا کیا تُو نے ! 💔🔥
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
پہلے عاشق، پھر نادان، اور اب شرابی کہنے لگے،،!!!
دیکھ تیرے عشق میں -- ھم ترقی کرنے لگے،،!!!
🤓🤓🤓
💕ہم تو وہ سـاقی ہیں جو دیوانہ بنـا دیتـے ہیں...
جـام اگر خـالی ہو تو آنکھوں سے پلا دیتـے ہیں...💕
*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!
نکلتا تو وہ بھی رات کو ہے اور ہم بھی,,,
...
پھر کیوں لوگ اسے "چاند" اور ہمیں "آوارہ" کہتے ہیں...!
M̾r̾_A̾_B̾
کبھی سینــے ســے لگــا کــر _____ ســن وہ دھڑکــــــن
جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ھـــیں.
ہر کسی کے ہاتھوں بکنے کے لیے تیار نہیں❌
یہ میرے یار ہیں تیرے شہر کا اخبار نہیں🔥
سب سے الگ رکھتا _________ ہوں جناب❤👉
سوچ، مزاج، انداز، __________اور معیار اپنا❤👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain