ڈھیر باتیں ہیں ، ڈھیر شکوے ہیں.!!😭😢
-
خود سے کرتا ہوں ، خود سے لڑتا ہوں. . .!! ❤✌🏻
لبوں کو پڑ گئی عادت لبوں کی💋🔥💋.!!!
بہت مہنگا پڑا بوسہ تمہارا ...!!!
🔥❤
🌹دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں
کی طرح🌹
🌹💞🌹💘🌹❤
🌹وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا
دیکھ کر🌹
تیرے غرور کو دیکھ کر_____ تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے..صـاحـبـــ
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون____ چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح.💔
❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤
بَدلتے رَہتے ہَیں سَال💫
نہیں بَدلتے تَو دِلوں کَے حَال💫
*❂═════❀۩💖۩❀═════❂*
⛲࿇✦•┈❁✨🕊✨❁┈•✦࿇⛲
درد نے میـــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ہے
جیسے اس کا بھی میـــــــــــرے سوا کوئی نہیں
تجھے تو یوں بھی بٹھا لیں گے لوگ آنکھوں پر
حسین شخص تجھے میری کیا ضرورت ہے؟
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں،
کڑوی ضرور ہوں لیکن منافق نہیں ہوں میں ۔
زہر لگتا ہے اُسکا کسی غیر سے بات کرنا
پھر سوچتا ہوں کہ میں بھی تو غیر ہوں 🔥
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات چھپا کر رکھیں اور اگر آسانی میں ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں .......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
اتنے سستے ہم کہاں تھے.....................♡
رعایت تھی بس تیرےواسطے..................❤
تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم 😍
دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبّت کی ہے ❤😘
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے؟🖤🖤🖤
کیونکہ ہم انکو مسلسل میسر ہوتے ہیں👌👌
جہاں دل بھر جاتا ہے **.❤
وہا ں بہانے مل ہی جاتے ہے **💓
کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا
😭😭
یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے💔💔
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain