تم نے دیکھی ہی نہیں عشق میں قلندر کی دمال
پاوں پتھر پہ بھی پڑ جائے تو دھول اٹھتی ہے
لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو..!!
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!
*🌹🌷💔*~~*💔🌷🌹*
اک عمر سے ، تم درد میرا جانچ رہے ہو__!
تم کیسے مسیحا ہو شفاء کیوں نہیں دیتے
آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہوجانے کی
یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم
اس کے نام کی انگوٹھی اپنی انگلی میں پہن کر _______💍💍💍
میں نے توڑ دیا غرور سب طلب گاروں کا 😍
چُراؤ نظریں بچاؤ دامن بدل کے رستہ بڑھاؤ اُلجھن
اگر دعاؤں سے پھر بھی میں نے پالیا تو کیا کروگے🔥
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں
میرا درد صرف میرا خدا جانتا ھے
تم نے تو بس میری هنسی😘 دیکھی ھے
❤❤❤❤
انا کہتی ہے التجا کیا کرنی....!!!
وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے...؟☹
بہت سنا ہے چرچا وفاؤں کا یہاں......!
یقین مانو کوئی یاد تک نہیں کرتا......!
کرو جو بات کرنی ہے
مگر
محبت کے علاوہ ہو اب
ﮐﺎﺵ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﺎﮎ ڈﺍﻝ ﺳﮑﻮﮞ
ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭘﮧ۔۔۔ﺟﻮ ﺗﯿﺮے ساتھ گزرا 💔🔥
کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائے گے
ارے جانے دیجئے,رہنے دیجئے ,شرم کیجئے, بس کیجئے 💔🔥💕✌
جنہیں چُن لیا جائے ان پہ تبصرے نہیں کیے
جاتے
ان کا تو بس پھر احترام کیا جاتا ہے ـ!❣
جھانک کر دیکھا جب خود میں۔۔۔
کئی جزبات کی لاشیں پڑیں تھیں۔۔۔
پھر نیا ہاتھ_____تھاما اس نے.....
پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے۔۔..
خوش نصیب ہے وہ انسان
جسکا ہم سفر اسکا ہم خیال ہو
ﭘﻞ ﭘﻞ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﭘﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
!!!!
ﻭﮦ ﭘﻞ ﺁﯾﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﮎ ﭘﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﺍﺏ ﮨﺮ ﭘﻞ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﭘﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
!!!!
ﮐﺎﺵ ﻭﮦ ﭘﻞ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﮎ ﭘﻞ ﮐﮯ
!!!ﻟﯿﮯ
ہمیشہ کے لیے اپنے پاس رکھ لو مجھے۔۔
کوئی پوچھے تو کہنا دل ہے میرا۔۔🤭
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے...
یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی!
#________sahib
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain