👑✌️👑
وقت دوست رشتے انسان کو مفت میں ملتی ہے
لیکن انکی قیمت بچھڑ جانے کے بعد معلوم ھوتی ہے
#jutt
راتیں لمبـــــــــــی ہونے سے...!!
خــــــواب مکمل ___ کب ہوتے ہیں...؟؟ 😢😢😢
#تم نے کیا چھوڑنا تھا 🔥مجھے ۔۔۔
🤨
#تمہاری اوقات ہی نہیں 🔥تھی مجھے پانے کی
یہ جو میرے سوا تم پر مرتے یہ مر کیوں نہیں جاتے
بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو ۔۔
تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔♥
دیکھو.......ذرا احتیاط سے رہنا
اس موسم میں عشق شکار کرتاہے