Damadam.pk
Mr_CompleX's posts | Damadam

Mr_CompleX's posts:

Mr_CompleX
 

جو اندر سے مضبوب ہوتے ہیں ان کے لئے معاف کرنا مشکل کام نہیں لیکن جو اندر سے کھوکھلے ہوتے ہیں وہ بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔
اشفاق احمد

Mr_CompleX
 

روحانیت کی راہ پہ چلنا ہے تو دل سے کینہ،حسد،بغض،نفرت،تکبراور انا کو نکالنا پڑیگا۔۔اللہ کی دوستی حاصل کرنی ہے تو اس کے بندوں پہ مہربان ہونا پڑیگا کیونکہ عبادت کرنے سے پارسائ ملتی ہے اور نیکی کرنے سے رب ملتا ہے

Mr_CompleX
 

ہم دوسروں کے خیالات، سوچ اور فکر کو عزت و احترام دینے کے لیے تیار ہی نہیں۔ ضروری نہیں کہ ہم ہر ایک کے سیاسی، سماجی اور مذہبی نظریات کے حامی بن جائیں لیکن کیا یہ ضروری نہیں کہ ہم دوسروں کے مختلف خیالات کے باوجود آپس میں رواداری، برداشت اور سماجی قبولیت کے رویوں کو فوقیت دیں؟

Mr_CompleX
 

آپ کی زندگی میں آنے والے ہر شخص کا کوئ نہ کوئ سبب ضرور ہوتا ہے۔ہر شخص کوئ نہ کوئ سبق ضرور دیتا ہے۔کچھ لوگ آپکو محبت کرنا سکھا دیتے ہیں،کچھ لوگ آپکو محبت نبھانا سکھا دیتے ہیں،کچھ لوگ آپ کو صبر کرنا سکھا دیتے ہیں ،اور کچھ لوگ گے بڑھنے کا حوصلہ دے جاتے ہیں

Mr_CompleX
 

ایمان کے شیشے پر کتنی ہی گرد اور مٹی کیوں نہ ہو اسے صاف کیا جا سکتا ہےبس صرف ایک ہاتھ پھیرنا پڑتا ہے اور شیشے میں سے عکس آنا شروع ہو جاتا ہے اور پھر ہر ہاتھ کے ساتھ عکس پہلے سے زیادہ صاف اور چمکدار ہوتا جاتا ہے اور وہ ہاتھ اس محبت کا ہوتا ہے جو ایمان سے ہوتی ہے۔

Mr_CompleX
 

زندگی کے چشمے پر اپنی گاگر بھرنے کے لئے جھکنا پڑتا ہے بعض اوقات کنارے پر زانو ٹیکنے پڑتے ہیں۔لیکن ہم اپنی گاگر بھرنے کے لئے جھکنے کا فن بھول گئے ہیں ہماری انا ہمیں جھکنے نہیں دیتی۔
(اشفاق احمد)

Mr_CompleX
 

آپﷺ باعث کائنات بھی ہیں ابتدائے کائنات بھی ہیں اور منتہائے کائنات بھی ہیں لہذا کائنات کے اختتام تک اور اس کے بعد بھی آپﷺکے حسین ذکر کا زمزمہ کسی نہ کسی پیرایہ میں جارہی رہیگا

Mr_CompleX
 

سکون حاصل کرنے کا سب سے بڑا ذریعہاللہ تعالی کا ذکر کرنا اور رسول رحمت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کثرت سے درود پاک پڑھنا ہے۔

Mr_CompleX
 

رب العزت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بُھول جاتے ہیں اس کائنات میں صرف اللہ کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کےجو چاہے لے لیں
بے شک اللہ بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

Mr_CompleX
 

خودپسندی کے دَلدَل سے مٹی نکال کر انسان اپنا بُت بنانا شروع کردتا ہےاور اگر ایک خوبصورت بُت بنانے میں کامیاب ہوجائے تو خود کو کامل و بےخطا سمجھ بیٹھتا ہے ۔یہیں سے اس کے زوال کا سفر شروع ہوتا ہے

Mr_CompleX
 

حضرت ابوبرزہؓ کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ
یارسول اللہ! مجھے کوئی ایسی بات بتا دیجئے جس کی وجہ سے میں آخرت میں فائدہ حاصل کروں
آپ ﷺ نے فرمایا مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیزیں ہٹا دیا کرو
(بخاری و مسلم)

Mr_CompleX
 

کوئی بھی انسان بغیرمحنت اوربغیر تعلیم کے اس دنیا میں کوئی مقام حاصل نہیں کرسکتا۔ مسلمان ہونے کے ناطے اگر اسلام ہمارا ضابطہ حیات ہے تو پہلے اس پر ہمیں خود عمل کرنا ہوگا اس کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہوگا ہمارے بہتر آج اور بہترین کل کے لیے۔ صرف نماز پڑھ لینے سے بخشش نہیں ہوسکتی۔

Mr_CompleX
 

"درد" کو اُلٹا لکھو یا سیدھا "درد"، "درد" ہی رہتاہے
درد کا پہلا 'د' نکال دیں تو 'رد' بنتا ہے دوسرا 'د' نکال دیں تو 'در' بنتا ہےاور بس جان لیں کسی کے 'در' سے جب انسان 'رد' کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہےاور یہی "درد" انسان کواس 'در' سے جوڑ دیتاہے جہاں سے کوئ بھی'رد' نہیں ہوتا۔

RIP...Another legend is no more with us... May Allah Grant him Jannah.😢😢
M  : RIP...Another legend is no more with us... May Allah Grant him Jannah.😢😢 - 
Mr_CompleX
 

How strange and foolish is a man. He looses his health in gaining wealth, and then to regain his health back he wastes is wealth. He ruins his present while worrying about his future, but weeps in the future by recalling his past. He lives as though death shall never come to him, but dies in a way as If he was never born.
Wise saying of Sayyidina Ali Ibn Abi Talib (May Allah’s blessings be upon him)

Mr_CompleX
 

مسئلہ حل ھوا۔۔۔؟ ھوا کہ نہیں۔۔۔؟
ھم سا کوئ ملا۔۔۔؟ ملا کہ نھیں۔۔۔؟

Funny joke
M  : Abye sale😂😂 - 
Mr_CompleX
 

May Allah answer your secret prayers, wipe away your secret tears, erase your fears, and lift you to the position you so dearly desire.
Ameen💯✨
#jumma Mubarak

Just improve yourself
M  : Just improve yourself - 
Funny joke
M  : Is anyone perposing me😉😅 -