Oh Allah, make imaan beloved to us and sweet in our hearts, and make hateful to us disbelief, deviation and sins
From among the portents of the Hour are:
1. Knowledge will be taken away (by the death of scholars).
2. Ignorance will prevail.
3. Drinking of Alcohol will be very common.
4. There will be prevalence of open illegal sexual intercourse.
[Bukhari]
Dunya Ki Mehfilon Se Ukta Gya Hun Ya Rab!
Kya Lutf Anjuman Ka Jab Dil Hi Bujh Gya Ho
Sourish Se Bhagta Hun, Dil Dhoondta Hai Mera
Aesa Sukoot Jis Par Taqreer Bhi Fida Ho
You can either be selfish and live your life according to your own terms
Or
You can become a people's pleaser and spend the rest of your life trying to please the people around you.
The choice is yours.
سہنے والے کو اگر صبر آ جائے تو کہنے والے کی اوقات دو کوڑی کی رہ جاتی ہے ۔۔۔
❤️🌹
آپ کے تین چہرے ہوتے ہیں
پہلا وہ جو آپ دنیا کو دکھاتے ہیں
دوسرا وہ جو آپ اپنے گھر والوں کو دکھاتے ہیں
اور تیسرا وہ جو آپ کسی کو نہیں دکھاتے ہیں
وہ آپ کا اصل چہرہ ہوتا ہے
کون اچھا ہے اس زمانے میں"
"کیوں کسی کو برا کہے کوئی
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں پہنچے
جہاں کوئی نہ پہنچا سرورِؐ عالَم وہاں پہنچے
رُکے جبریلؑ لیکن اُن کو جانا تھا وہاں پہنچے
محمد مصطفٰےؐ عرشِ علٰی تک بے گُماں پہنچے
#وَالنَّجْمِ_إِذَاهَوَى
ہزار پردوں میں تو خود کو چُھپا لے لیکن
میرا ہونا تیرے ہونے کا پتا دیتا ہے
لا ستقيمُ الحُبّ إلاّ على ساقين ،
ساقُ الإهتمام وساقُ الإحترام ،
فإذا فُقِدَ أحدهُما فهو حُبٌ أعرج
محبت صرف دو پیروں پر سیدھی کھڑی ہوتی ہےجس میں ایک پیر توجہ کا۔۔ اور دوسرا پیر عزت کا ہے دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے تو محبت معذور ہوجاتی ہے
اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب انکا کرم,
زندگی کے سبھی انداز بدل جــــــاتے ہیں.
🌸صلی اللہ علیہ وسلم🌸
میرا سایہ بھی نہیں تمہارے حق میں بہتر،
!..میری چھاؤں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں
وہ جو رابطے تھے بلال کے,وہ جو نسبتیں تھیں اویس کی
❤️❤️
The Prophet ﷺ advised: "When any one of you seeks permission three times to enter someone's house and he is not granted permission, he should come back." This saying teaches us to not create disturbance for people. A deeper principle contained in it is that we have to respect people's choices. If people's opinion is different from yours, you should give it a thought instead of imposing your own point of view.
If you don't separate yourself from your distractions
Your distractions will separate you from your goals and the life you want.❤️
ہم اُس نبی کے خیر سے ادنیٰ غلام ہیں
جو ابتدائے خیر ہے جو انتہائے خیر
صَلی اللَّہُ عَلیہ وآلہِ وَسلم
پیر سید نصیر الدین نصیرؒ
Jummah Mubarak❤️
آج دا دن وی ایویں ای لنگیا
کوئی وی کم نہ ھویا
پورپ ولوں چڑھایا سورج ، پچھم آن کھلویا
اج دا دن وی ایویں لنگیا، کوئی وی کم نہ ہویا
نہ میں ملیاں خلقت نوں، نہ میں یاد خدا نوں کیتا
نہ میں پڑھی نماز تے ،نہ ،میں جام شراب دا پیتا
خوشی نہ غم ،کوئی کول ناں آیا ہسیاں،نہ رویا
اج دا دن وی ایویں ای لنگیا،کوئی وی کم نہ ھویا
"منیر نیازی"
دنیا میں جتنی بھی لذیذ چیزیں ہیں ان میں سے آدھی تو مولوی صاحبان نے حرام کردی ہیں،
بقیہ آدھی
ڈاکٹر صاحبان نے
یوسفی
"Never chase love, money, or success.
Become the best version of yourself
and those things will chase you."
Have a good day 👍
ایک دریا ہے بس اپنے رُخ پر
کشتیاں آر غلط ،پار غلط
وقت اُلٹ دے نہ بساطِ ہستی
چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط
باقی صدیقی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain