Damadam.pk
Mr_CompleX's posts | Damadam

Mr_CompleX's posts:

Mr_CompleX
 

I will find new meaning in every joy and sorrow.
In that silence, I will hear the voice of spirit,
and freed from this world,
I will see another order where the end is
another beginning.
— #Rumi (R.A.)

Mr_CompleX
 

"If a heart is filled with faith, it will guide you to the truth."
Ibn al Arabi ❤

Mr_CompleX
 

🥀
انسانوں کے دل سمندر سے زیادہ گہرے
اور آگ سے زیادہ پراسرار ہوتے ہیں۔

Mr_CompleX
 

Everytime you were supposed to fall,
you stood up instead,
Everytime you were supposed to escape,
you decided to live instead, Everytime you were inclined to the deceptive,
Everytime the abundance of false overwhelmed you,
you stood firm on what Allah hath ordained,
Your Lord made it evident enough that your life was a paradigm for the souls who need to believe that the ultimate might be death,
but the ultimatum was this life,
the ultimatum was the battle, the ultimatum was the way you fought the wrong to establish right.
You might die,
but to be the fire of life,
that warms up the blood,
the blood of valour,
forever.

Mr_CompleX
 

"Nigah-e-yaar jisey aashna-e-raaz karey
Wou apni khoobi-e-qismat pe kyun na naaz karey"
🥀❤️

Mr_CompleX
 

Beauty begins the moment
you decide to be yourself.

Mr_CompleX
 

زندگی فطرتاً سخت ہے۔۔!!
اسے مزید مشکل مت بناؤ۔
اگر چیزیں
تمہاری دسترس سے نکل رہی ہیں
تو
اپنا طریقہ کار تبدیل
موجودہ لوگوں کے متبادل
جگہ سے ہجرت
بناوٹ کو ختم
اور
دل کے ساتھ چپقلش چھوڑ کر اسے بچاؤ۔
اس چرواہے کی طرح
جو
شام ڈھلے
اپنے ریوڑ کو چھڑی سے ہانک کر
محفوظ جگہ پر منتقل کرتا۔
❤️❤️

Mr_CompleX
 

"Nobody cares about your story until you win, so win."

Mr_CompleX
 

Many times in our lives we are confronted with situations in which we realize that we were wrong in our thoughts, speech or actions. But in almost all such situations, we do not have to courage to say that we were wrong. This stops your process of inner purification. It is only when you openly say that you were wrong and accept the truth do you purify your soul and de-condition your mind. Purifying yourself means developing your personality on positive lines and going back to your natural state.
Maulana Wahiduddin Khan

Mr_CompleX
 

فراریت:
اکثر لوگ اپنے آپ کو اس لیے تبدیل نہیں کر سکتے کہ وہ اپنی حقیقتوں کو جانچتے وقت بےعزتی محسوس کرتے ہیں ۔ایک کمزور انسان کو یا نا مکمل انسان کو جب اس کی حقیقتوں سے روشناس کرایا جاتا ہے تو وہ جھلاتا ہے اور لڑائی کرنے لگتا ہے ۔حقیقتوں سے روشناسی کو اپنا علاج نہیں سمجھتا ۔
دکھ اور تکلیف کی بنیاد ہی مصنوعی بنیاد ہے ۔آپ کو صرف اس وقت تکلیف ہوتی ہے جب آپ کے مصنوعی اور آئیڈیل سلف پر اصلی سیلف کے حقائق روشنی ڈالتے ہیں ۔اگر آپ کی کوئی جھوٹی تصویر نہی ہے تو کوئی تکلیف نہی ہے ۔ یہ ایک سیدھا سا اصول کہ فراریت سے گریز کیا جائے۔
"بابا صاحبا "

Mr_CompleX
 

"A bad attitude is like a flat tire, you can't get very far until you change it."
- Unknown

Mr_CompleX
 

بعد از خداﷻ بزرگ توئیﷺ قصہ مختصر۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم۔

Mr_CompleX
 

زندگی کے کچھ مقامات پر لا پرواہ رہنا سیکھیں۔۔۔
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہی ہوتی
اس طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی

Mr_CompleX
 

"The only thing we never get enough of is love; and the only thing we never give enough of is love."
- Henry Miller

Mr_CompleX
 

دعا مانگ لیجیے
اے میرے اللّه..!
*ہمارے دلوں کےاندھیروں کو بھی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے*
اے میرے اللّه...!
*دعائیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا*
اے میرے اللّه..!
*امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما
آمین

Mr_CompleX
 

کرم اتنا تو مجھ پر اے مرے سرکار ﷺ ہو جائے
کہ جب میں سر جھکا لوں آپ ﷺ کا دیدار ہو جائے
مرے وارث ﷺ کی جو مجھ پر نظر اک بار ہو جائے
بہت آساں مری ہر منزل دشوار ہو جائے

Mr_CompleX
 

یہ شرطِ الفت بھی عجب ہے محسن
میں پورا اترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں
💔

Mr_CompleX
 

ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ ؛ اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں ، یاد
رہے کہ ہر وقت دستیاب رہنا ، پیچھے پڑے رہنا ، اور ہر وقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت کو گھٹاتی جاتی ہیں ،اور پھر بھیک میں خیرات ملتی ہے، مقام، مرتبہ، عزت اور محبت نہیں۔۔!!۔
🦋💔

Mr_CompleX
 

"قوت برداشت"
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ہے صحیح بات برداشت نہیں کی جاتی تسلیم کی جاتی ہے۔

Mr_CompleX
 

"Every single day you should wake up and commit yourself to becoming a better person."
- Unknown