"Today is yours to shape. Create a masterpiece!"
- Steve Maraboli
❤️❤️
"I've never really been aware of what is said about me, whether it's positive or negative. I ignore it.
I've always had the mind-set: 'No one can challenge me better than myself."
یہ احساس بھی خوبصورت ہوتا ہےکہ کوئی تمہاری ذہنی حالت کو سمجھتا ہے
🦋🦋
"I do it because I can, I can because I want to, I want to because you said I couldn't."
- Unknown
Kuch log hamari life se is liye bhi
chly jaty hein kyu ke hum
Ayat-ul-kursi parhty hein...
ہم ایک عجیب معاشرے میں رہتے ہیں
ہم کسی خوبصورت پھول کو
کسی خوبصورت منظر کو
فطرت کی دلکشی کو
محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ کیا 'جمالیاتی بندہ ہے"
فطرت سے محبت کرنے والا ہے
لیکن اس کے برعکس اگر ہم کسی خوبصورت انسان کو محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ
!!....یہ ہوس زدہ ہے
~میاں وقار~
تم وہ عورت ہو
جسے خدا نے آدم کی پسلی سے پیدا کیا
تم وہ عورت ہو جس کے حُسن کو تشبیہ دینےکے لئے
خالقِ کائنات نے چاند, تارے, پھول, خوشبو جگنو اور آگ کو تخلیق کیا ,
دنیا کے ہر مذہب کا انسان تمہاری خاطر
اپنے اپنے خدا کے سامنے اپنا ماتھا رگڑتا ہے
تمہاری آرائش کے لئے انسان نے پہاڑ کھود کر سونا نکالا اور تمہارے لباس کے لئے
ریشم کے کیڑے تک سے ریشم حاصل کی گئی
ریت سے شیشہ اور پھر اُس شیشے سے
تمہاری کلائی کے واسطے چوڑی تیار کی گئی
تمہارے لئے پُھولوں کے باغات لگائے گئے
اور پھر اُن باغات کے سب سے خوبصورت پھول تمہارے بالوں میں سجانے کے واسطے چُنے گئے شاعروں نے تمہاری شان میں دیوان لکھے
ادیبوں نے تمہاری ذات پر لکھ لکھ کر
دنیا جہاں کی لائیبریریاں بھر دی
فقط تم سے ہر انسان کی تکمیل ممکن ہے
تم کس لئے اداس ہو؟
~میاں وقار
خبر نہیں کیا ہے نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی۔۔۔
عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ۔۔۔۔۔
علامہ محمد اقبالؒ
Your real competition and comparison is with the person in your home and you can see it in the mirror in your home!
سبْحان اللّه وبحمده,سُبحان اللَّه العَظيم
پاک ہے وہ ذات جو سیاہ رات میں، سیاہ چٹان پر، سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے۔
❤️❤️❤️
********Glow up Tip$*****
-Believe in your identity.
-Work out for your self improvement,
-Embrace your flaws.
-Focus on your goals.
-Unfollow people who do nothing and trigger your emotions.
-Celebrate your small wins.
-Love yourself.
-Always pray.
"I can do things you cannot, you can do things I cannot; together we can do great things."
-Mother Teresa
ہمت کیجیے
کچھ تفصیلات کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ لہجوں کو
کچھ باتوں اور یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کی اور کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی
اگر آپ ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کرینگے
تو آپ کی میموری منفی خیالات و تصورات سے بھر جائیگی۔
نتیجتاً زندگی موبائل کی طرح ہینگ ہو جائے گی۔۔
دل اور زہن کا فرق ۔
پہلے دل اور عقل کا فرق دیکھ لو ۔ کیونکہ یہ فرق کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے کہ میں نے دل سے بات کی ہے اور یہ میں نے عقل سے بات کی ہے۔ سارا دن سوچتے رہ جاؤ گے اور انسان پاگل ہو جاۓ گا
جب انسان زندگی میں achieve کرنے کا متمنی ہو' حاصل کرنے کی خواہش ہو ' collect کرنے کی آرزو ہو تو یہ عقل کی بات ہے ۔جب انسان دینے کی تمنا میں آ جائے ' distribution میں آ جائے ' تقسم کرنا چاہے ' کسی کو فیض کرنا چاہے ۔ تو یہ ہے دل کی بات ۔اب آپ دیکھو کے عقل کب آتی ہے اور دل کب آتا ہے ۔دینے والا جو ہے وہ دل والا ہوتا ہے ۔اور لینے کی تمنا عقل ہوتی ہے ۔
"واصف علی واصف رح "
پوچھا گیا , دعا کے لیے کیا ضروری ہے ؟
" کہا : " دھیان !
پوچھا : " دھیان کیسے ملے" ؟
"کہا : " وجدان سے
پوچھا : " وجدان کیا ہے" ؟
کہا : " سارے وجود کا ایک نقطے پر مرتکز
"ہو جانا
پوچھا : " کوئ مثال" ؟
کہا : " کسی ماں سے اس کا بچہ اوجھل کردو , اسے بچے کی گمشدگی کی اطلاع دے کراسے اتنا کہہ دو کہ بس اب دعا کر ! پھر دیکھو کہ ماں کا سارا وجود کیسے دعا میں
"ڈھل جاتا ہے
حالت اضطرار میں مانگی جانے والی دعا کی قبولیت کی راہ میں کوئ شے حائل نہیں
ہوسکتی
دعا بہترین عبادت ہے
If you can become aware that fear is imaginary and not real, your mind will be rid of fear. Fear is apparently a negative experience, but there is a positive aspect to it. Fear increases your mental activity, which leads to creative thinking. In this sense, fear has an important role to play in your life. Fear keeps your mind alive. Without fear, you risk descending into a state of intellectual stagnation. You have only one option, and that is, to control your mind so that you may regard fear as a positive rather than as a negative phenomenon.
— Maulana Wahiduddin Khan
حیرت ہوئی غالب تجھے مسجد میں دیکھ کر
______ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آ گیا
Generally, no one likes to be criticized. Some people go to the extreme of becoming angry when criticized. But criticism can have positive advantages for you. When you let people express themselves in a frank and open manner, they may criticize you. This will encourage you to discover a new aspect of the subject under discussion. Accept criticism with a calm mind and you will soon discover that your critic was an intellectual enabler. No one, except your critic, can show you your bias. You must welcome the critic. There is a saying, ‘One who criticizes you is better than one who praises you.’
— Maulana Wahiduddin Khan
مقامِ فکر ہے پیمائشِ زمان و مکاں...
مقامِ ذکر ہے سبحان ربی الاعلیٰ...
علامہ محمد اقبالؒ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain