Damadam.pk
Mr_CompleX's posts | Damadam

Mr_CompleX's posts:

Mr_CompleX
 

"Suffering becomes beautiful when anyone bears great calamities
with cheerfulness,
not through
insensibility
but through greatness of mind."
- Aristotle

Mr_CompleX
 

When an ant comes to a heap of sugar and a heap of salt, it takes sugar and ignores the salt. We can say ant culture is: Ignore what is undesirable and adopt what is desirable. Our world will always be a mixture of negative and positive, but negative features will always be less than 1% and positive features will always be more than 99%. Discover this fact of nature and you will gain a two-fold benefit: this discovery will give you mental equilibrium and at the same time enable you to opt for the positive features and ignore those features that strike you as being negative. —
Maulana Wahiduddin Khan

Mr_CompleX
 

تیرے ہاتھ وِچ ڈور وے سائیاں
پُتلی دا کی زور وے سائیاں

Mr_CompleX
 

میرا انداز نصیر اہلِ جہاں سے ہے جدا...
سب میں شامل ہوں، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں..
سید نصیرالدین نصیر

Mr_CompleX
 

رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

Mr_CompleX
 

سُبْحَانَ اللَّهِ وبِحَمْدِه ، سُبْحَان اللَّهِ الْعَظِيم

Mr_CompleX
 

دعا پر ضد نہ کرو ۔اگر منظور کر لیتا ہے تو سبحان اللہ ۔جب فیصلہ اللہ کی منظوری ہے تو نا منظور بھی منظور ہے ۔ نا منظور بھی اسی نے کیا ۔ نا منظور خواہش کا اتنا احترام کرو جتنا منظور کا ۔اگر یہ سمجھ میں نہی آتا تو سکون قلب نہی ملے گا ۔ اب بات سمجھ آئی۔ مقصد یہ ہے کہ اللہ کا آپ کے ساتھ تعلق ہونا چاہئیے۔ ستم یا کرم ، دونوں ہی کرم ہیں ۔
"واصف علی واصف"
❤️🥀

Mr_CompleX
 

حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ

Mr_CompleX
 

ہو نا یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہو
چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو
یہ نہ ساقیؐ ہو تو پھر مے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
علامہ اقبال رح

Mr_CompleX
 

ایک بار ایک درویش علّامہ اِقبالؒ کے پاس آیا.
آپؒ نے حسب عادت اُس سے دعا کی درخواست کی. پوچھا، "دولت چاہتے ہو؟"
علّامہؒ نے جواب دیا:
"میں درویش ہوں. دولت کی ہوَس نہیں."
پوچھا
"عِز و جاہ مانگتے ہو؟
" جواب دیا: "وہ بھی خدا نے کافی بخش رکھی ہے.
" پوچھا "تو کیا خدا سے ملنا چاہتے ہو؟
" جواب دیا "سائیں جی کیا کہہ رہے ہو. میں بندہ وہ خدا. بندہ خدا سے کیوں کر مِل سکتا ہے ؟ قطرہ دریا میں مل جائے تو قطرہ نہیں رہتا. نابود ہو جاتا ہے. میں قطرے کی حیثیت میں رہ کر دریا بننا چاہتا ہوں." یہ سن کر اُس درویش پر خاص کیفیت طاری ہوئی. بولا:" بابا جیسا سُنا تھا، ویسا ہی پایا. تُو تَو خود آگاہِ راز ہے. تُجھے کسی کی دعا کی کیا ضرورت؟ "
کہاں سے تو نے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی
کہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا

Mr_CompleX
 

اَلقلبُ شَح وّالھمُّ شجوُں، دل زار چناں، جاں زیر چنوں
پت اپنی بپت میں کا سے کہوں، مورا کون ہے تیرے سوا جاناں!
اَلروح فداک فزد حرقا، یک شعلہ دگر برزن عشقا
مورا تن من دھن سب پھونک دیا، یہ جان بھی پیارے جلا جاناں!

Mr_CompleX
 

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

Mr_CompleX
 

Prophet Muhammad, I admire you.
When society aided racism, you called for racial equality.
When society cared only for tribal identity, you cared for humanity.
When society mistreated women, you said: “Paradise lies under the feet of the mother.”
You healed a fractured world
(dr.craig considine tweet)

Mr_CompleX
 

وہ جو ہمیں عزیز ہے کیسا ہے کون ہے
کیوں پوچھتے ہو ہم نے بتانا تو ہے نہیں

Mr_CompleX
 

"We cannot learn
without pain."
~ Aristotle♡
Rumi

Mr_CompleX
 

Intelligent men and women are easily annoyed by people in general but tend to say nothing in attempt to avoid meaningless arguments.

Mr_CompleX
 

یہ جناب شیخ کا فلسفہ، ہے عجیب سارے جہان سے
جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے
❤️🥀

Mr_CompleX
 

کوئی مست ہے, کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے
مگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے
🥀❤️

Mr_CompleX
 

Vaaiz kamaal-e-tark se milti hain muraadain,
Duniya jo chorh di hai to uqba bhi chorh de.
Hai aashiqi main rasm alag sab se baithna,
But-ḳhana bhi haram bhi kaleesa bhi chorh de … !!!
🥀❤️

Mr_CompleX
 

وہ انگریزی میں کہتے ہیں نا۔۔۔۔۔
WHEN YOU ARE EXPLAINING........
YOU ARE LOSING.......
SO PLEASE DON'T EXPLAIN...