کون قزاق مرے دل میں اتر آیا ہے اس سمندر میں یہ ہلچل تو نہیں تھی پہلے! راز احتشام Kon qazzak mery dil mein utar aya hey Is samandar mein yeh halchal to nahi thee pehly! 🥀❤️
ترے مکاں کے جو دائیں بائیں مکین ہو گا اسی کا گھر تو وہاں پہ مہنگا ترین ہو گا تم اپنے بیٹے کا نام یوسف ضرور رکھنا تمہارا بیٹا ، تمہارے جیسا حَسین ہوگا۔۔ ندیم راجہ 🥀❤️
Alone in a room, You can find me easily, With a lamp on the side, Writing silently I thought that was the last time I'm writing a poem about you But I found my fingers Flawlessly writing again about you With a blue ink and a paper, I bleed words, While writing this, Tears suddenly fall Suddenly, my ink becomes red, Everything was red, And then I thought about you, So I tried to look at you again once more, I look at you, and you were sleeping peacefully!!
مہ خانہ میں آ گئے یہ عشاق اگر نہ سلامت رہے گا ساقی نہ جام سب کے گریباں ہوں گے چاک ادھر نہ فیض رہے گا نہ عمران و قمر اسلام کو بنا رکھا ہے مذاق تم نے ملا کب تک سنوارے تمہاری اقتدارِہوس
سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا لوگوں کی گاڑیوں اور دکانوں کو آگ لگانا لوٹ مار کرنا یہ نہ تو عاشق رسول کا کام ہے اور نہ ہی ہمارے دین اسلام میں کہی اسکا ذکر ہے 🤔 تو پھر ٹی ایل پی والے کس بات کا سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں ؟
Islam has NO room for bloodshed. It, NOWHERE, teaches killing the innocent حضورﷺ نے ہمیشہ لوگوں کے لئے آسانی کا سامان کیا۔ کبھی کسی کو تکلیف نہ دی۔ اور یہی اسلام ہے۔ معصوم شہریوں کو اذیت دینا، قتل و غارت گری کرنا کچھ بھی ہو سکتا ہے، اسلام نہیں۔ ❤️🥀