Damadam.pk
Mr_Handsome_007's posts | Damadam

Mr_Handsome_007's posts:

Mr_Handsome_007
 

بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ میر
کہ جنہیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 🖤🔥🥀
#

Mr_Handsome_007
 

تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے,تم کو چاہا گیا
ہمارے پاس یہ احساس بھی ادھورا ہے"_💔🙂
#میر

Mr_Handsome_007
 

مجھے روگوں میں چھوڑ جاو گی؟
روح سے سانس کی ڈور کو توڑ جاو گی؟
زندگی کی جس حسین راہ پے چل رہے تھے ہم
لگتا ہے اسے موت کی جانب موڑ جاو گی؟
خوش ہوتا تھا جن رنگیں نظاروں میں
تم تو مجھے سیاہی سے جوڑ جاو گی؟
یہاں رونے والے پے قہقہے لگتے ہیں یاررر
تم مجھے کیسے لوگوں میں چھوڑ جاو گی۔۔۔؟🥀
#mir

Mr_Handsome_007
 

ہم مڈل کلاس لڑکے اپنے ادھورے خواب خود ہی قتل کر دیتے ہیں تم جیسی ماہ جبینوں کو بد دعائیں نہیں دیتے اپنی لاحاصل محبت کو اپنے ہی دل میں دفن کر کہ تم جیسوں کی خوشی مانگتے ہوئے اللہ کہ روبرو تھکے ہارے بس رو دیتے ہیں اس سے بڑھ کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے💔
#mir

Mr_Handsome_007
 

یارِمن ۔۔۔🖤
سن میرا سر درد سے پھٹا جا رہا ہے انکھ کے پتلے جیسے تڑپ رہے ہوں دماغ کی نسیں پھٹنے کی مانند ہیں وجود بے جان سا ہے ہاتھ کانپ رہے ہیں دل بند سا ہو رہا ہے مانو موت کی سی کیفیت ہو جیسے آہستگی سے کوئی درد مجھے اندر ہی اندر سے کھائےجا رہا ہے سانس رک رہی ہے میری ایسے میں تیری غیرموجودگی میں۔ میں ان پے قابو پانے سے قاصر ہوں میرا ضبط ٹوٹ چکا ہے میں رورو کہ تھک گیا آنسووں سے آنکھوں کی نچلی جگہ جلنے لگی ہے ہجکی ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ یاررر میں سچ میں کوچ کرنے والا ہوں۔۔۔۔
اس سے آگے لکھنے سے قاصر ہوں تو خود سمجھ جا...🥀

Mr_Handsome_007
 

اکیلا چھوڑنے والے تجھے پتہ بھی ہے؟
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں😔
#mir

Mr_Handsome_007
 

روحِ من، اگر میں تم سے ان تمام چیزوں کے نام پوچھوں جو تمھیں پسند ہیں تو کیا ان میں میرا نام شامل ہوگا ؟♥️

Mr_Handsome_007
 

سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے.....✌
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥

Mr_Handsome_007
 

Kisi nu Punjabi andi a????

Mr_Handsome_007
 

دنیا میں سب سے زیادہ
نشہ کس میں ہے ??
🤔🤔

Mr_Handsome_007
 

آج میں نے تمھاری تصویر کو زوم کیا اور تمھاری آنکھوں کو بہت قریب لاکر ایک بوسہ دیا پھر تمھارے کانوں کو قریب لاکر من ہی من میں تین بار ان اللہ مع الصابرین پڑھ کر تمھاری سماعتوں میں پھونک دیا پھر تمھارے ہونٹوں کو قریب لاکر انگشت شہادت پیار سے پھیری اور سورہ الناس پڑھ کر پھونک دی.. پھر تمھارے چہرے کو زوم بیک کیا اور سورہ فاتحہ پڑھی پھر ساری تصویر کو پہلی حالت میں واپس لیکر آیا اور تمھارے پورے وجود پر اناللہِ وَاِنا الیہ راجعون پڑھ کر نمازِ جنازہ کی نیت کی اور پھر آمین کہہ کر وہ تصویر ڈیلیٹ کر دی… بےفکر رہو کچھ تصاویر بچا رکھی ہیں جن پر قل پڑھوانے ہیں اور سال کے سال برسی بھی منانی ہے میں تمھاری یادوں کو اب ایسے ہی مناؤں گا کیوں کہ تم نے میری احساسات کو مار دیا ہے، اب میں ساری عمر سچے جزبوں کا ماتم مناؤں گا-

Mr_Handsome_007
 

نفرتوں کے اس دور میں
میری طرف سے آپ سب کو 💞
I Love You 🔥
Love react 😘😍

aahan kia ye such ha larkio? srf lk nh jwab b do dafar😡😡😡
M  : aahan kia ye such ha larkio? srf lk nh jwab b do dafar😡😡😡 - 
Romantic Poetry image
M  : or mn ,,, - 
Mr_Handsome_007
 

#بہترین بیوی وہ ہے
جسکی خواہشیں شوھر کی گنجائش کی مطابق ہو!!
❤️

Mr_Handsome_007
 

خواہشیں راکھ کر دیتا ہُوں مَیں
مجھ سےپاؤں نہیں پکڑے جاتے...✌️
#🤨

Mr_Handsome_007
 

تم بھی شامل تھے دل دُکھانے میں تم پہ لعنت ہو چاروں صوبوں کی🖐🏻

Mr_Handsome_007
 

قربانی کا مہینہ آرہا ہے
کوئی ہے جو مجھ پر بھی قربان ہو جائے؟

Funny joke
M  : dil mera v krda chadd dewan or teri adat pa gai aa🤣 - 
Sad Poetry image
M  : aahan ,,, 💔ಥ‿ಥ.·´¯`(>▂<;)´¯`·. -