" سوائےصبر کے کُچھ بھی تو میرے بس میں نہ تھا ، سو جِتنا ھو سکا پروردگار میں نے کیا! ۔ " 💔🙂
ہماری عُمر اِسی ایک دُکھ میں بیت گئی!
ہم اِس صدی کے نہیں تھے کہ جِس میں پیدا ہوئے!
لرز جاتا ہے خالی جیب کہ ڈر سے
غریب مرد پے محبت گناہ ہے پیارے🖤
نا جانے کتنے دل توڑے ہیں میں نے
نا جانے کتنی بدعاؤں کا اثر ہے مجھے 🖤🥀
کیا کہا؟ کوئی جاں نثار نہیں؟
آئیے ہم نثار کرتے ہیں.... ❤️
تمھارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لےجنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے💔🔥
میں اخلاق کا شہزادہ جسکی تربیت ایک ملکہ نے کی ہے👑
پیار کا تو پتہ نہیں مگر عزت شہزادیوں والی دیتا ہوں_🥺❤
افسوس کہ جینے کی عمر گزارنی پڑ رہی ہے۔۔۔🥀
#💔
مانتا ہوں
تم مرتی ہو انگریزی لب ولہجے اور
مغربی اداؤں پر
مجھ سا سادگی پسند لڑکا تمھارا معیار نہیں
مگر بس یونہی مشورہ ہے کہ بچ کر رہا کرو ،
تمھارا دل میرے بجھے سے دل سے الجھ بھی سکتا ہے۔۔۔!_"💔
اور ناکامیاں اس قدر ڈیرا جمائے ہوئے ہیں
جیسے میرا تو یہاں آنا بنتا ہی نہیں تھا۔۔۔🥀
#💔
تھام کہ دیکھ لے میرے دل کو
ٹوٹی ہوئی چیزیں بھی خوبصورت ہو سکتی ہیں "-🔥❤️
#mir
بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ میر
کہ جنہیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 🖤🔥🥀
#
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے,تم کو چاہا گیا
ہمارے پاس یہ احساس بھی ادھورا ہے"_💔🙂
#میر
مجھے روگوں میں چھوڑ جاو گی؟
روح سے سانس کی ڈور کو توڑ جاو گی؟
زندگی کی جس حسین راہ پے چل رہے تھے ہم
لگتا ہے اسے موت کی جانب موڑ جاو گی؟
خوش ہوتا تھا جن رنگیں نظاروں میں
تم تو مجھے سیاہی سے جوڑ جاو گی؟
یہاں رونے والے پے قہقہے لگتے ہیں یاررر
تم مجھے کیسے لوگوں میں چھوڑ جاو گی۔۔۔؟🥀
#mir
ہم مڈل کلاس لڑکے اپنے ادھورے خواب خود ہی قتل کر دیتے ہیں تم جیسی ماہ جبینوں کو بد دعائیں نہیں دیتے اپنی لاحاصل محبت کو اپنے ہی دل میں دفن کر کہ تم جیسوں کی خوشی مانگتے ہوئے اللہ کہ روبرو تھکے ہارے بس رو دیتے ہیں اس سے بڑھ کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے💔
#mir
یارِمن ۔۔۔🖤
سن میرا سر درد سے پھٹا جا رہا ہے انکھ کے پتلے جیسے تڑپ رہے ہوں دماغ کی نسیں پھٹنے کی مانند ہیں وجود بے جان سا ہے ہاتھ کانپ رہے ہیں دل بند سا ہو رہا ہے مانو موت کی سی کیفیت ہو جیسے آہستگی سے کوئی درد مجھے اندر ہی اندر سے کھائےجا رہا ہے سانس رک رہی ہے میری ایسے میں تیری غیرموجودگی میں۔ میں ان پے قابو پانے سے قاصر ہوں میرا ضبط ٹوٹ چکا ہے میں رورو کہ تھک گیا آنسووں سے آنکھوں کی نچلی جگہ جلنے لگی ہے ہجکی ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ یاررر میں سچ میں کوچ کرنے والا ہوں۔۔۔۔
اس سے آگے لکھنے سے قاصر ہوں تو خود سمجھ جا...🥀
اکیلا چھوڑنے والے تجھے پتہ بھی ہے؟
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں😔
#mir
روحِ من، اگر میں تم سے ان تمام چیزوں کے نام پوچھوں جو تمھیں پسند ہیں تو کیا ان میں میرا نام شامل ہوگا ؟♥️
سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے.....✌
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥
Kisi nu Punjabi andi a????
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain