قیدی ہیں سب یہاں, کوئی خوابوں کا, کوئی خواہشوں کا...
or me8n neend ka ab good night,
"- ہمارا ہنسنا آپ کے ہنسنے پر منحصر ہے -" 🖤
کچھ بھی کہہ نہیں سکتا، تیرا درد جو ٹھہرا
آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا...🖤
مگر اب جو لوٹو گے تو مجھے تبدیل پاو گے۔ ۔🥀
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ
ﺟﺎﻥ ﭘﺎﺋﮯ ﮨﻮ ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﻮ ؟
ﺳﺐ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﻮ ؟
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ہو 💔
مجھ کو دیکھ تیرا گھبرانا جائز ہی نہیں
تُو میرے دکھ کو سمجھے یہ کہاں لازم ہے؟۔۔۔🥀
دِل کی رگوں میں زِندگی بن کر
بہنے والوں کی وجہ سے اکثر دماغ کی شریانیں پھٹتی ہیں...🥀
گھٹن کے معنی سمجھ آ گئے تھے چوروں کو
تجوری کھولنے آئے تھے، کھڑکی کھول گئے ...🖤