یہ کون شخص___ ہے اس کو ذرا بلاؤ تو,
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے.
جون ایلیاء

سب عادتیں چھوڑ سکتا ہوں
تمھارے لئے 'تمھارے سوا
جون ایلیا۶
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے
یہ اُداسی کہاں سے آتی ہے....!
مرشد🔥
یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
جون ایلیا🔥
دنیا مجھ سے______ قدرے بہتر ہے !
یوں کریں آپ____ دنیا ہی رکھ لیں💔
دل پہ ضرب کھائے۔۔۔۔لوگ ہیں ہم
دور رہیئے، نفرت کیجئے، بدعا دیجئے ..!!🔥💔
✌
انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...!!
جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے...!!
اس نے جب پھول کو سونگھاہو گا🌹
ہوش خوشبو کے اُڑ گئے ہوں گے😍
وہ حیران ہیں میرے صبر پر تو کہہ دو انہیں
جو آنسو دامن پر نہیں گرتے وہ دل کو چیر جاتے ہیں
جب ہوئی اُس کی توجہ میں کمی تھوڑی سی۔
خود بخود آگئی آنکھوں میں نمی تھوڑی سی۔
بن گیا پھول بنانے تھے خد و خال اُس کے۔
رہ گئی میرے تخیل میں کمی تھوڑی سی.❤😊
اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق...!!
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق!!...
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
ہم سے ہم کلام ھونا ھے تو ادب واداب سے ہونا
لہجوں کی تلخیاں ھم منہ پے مار دیتے ھیں
گُلِ سوات مہکتا ہے اور بلاتا ہے۔
میری غزل کوئی پشتو میں گنگناتا ہے۔ ❤
عجیب طور ہے اس کے مزاجِ شاہی کا۔
لڑے کسی سے بھی آنکھیں مجھے دکھاتا ہے😢❤
#لبھ_لے_جےمیرے_تو_چنگا_لبدا_ای.....!!!!👌
#تیرے_اُتے_کادیاں_پابندیاں......!!!!!✌
وہ ہنستے ہنستے رکی اور مجھ سے کہنے لگی
مجھے یہ لوگ تمہارا سمجھ رہے ہوں گے🔥
تیرے شہر کو چھوڑ کے چلے جائين اک دن
💝اے دوست💝
تاکے تم بھی جان سکوکے رونق ”بازارون “سے نہھن ”يارو سے ھوتی ہے
خود کو پڑھتا ھوں___ چھوڑ دیتا ھوں...
ایک ورق روز___موڑ دیتا ھوں...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain