تُو سمجھتا ہے، تیرے ہی غم معتبر ہیں،___
تو نے دیکھا ہی کہاں ہے،مجھے شام کے بعد
*بھول جانے کا بہانہ نہ بنادینا*_
*دور جانے کی بس ایک وجہ بتادینا*_
❤❤❤❤❤❤❤
*خود چلے جاٸیں گے آپ کی زندگی سے*_
*پر جہاں تیری یاد نہ آۓ وہ جگہ بتا دینا*_
*تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے...!!!*
*ارے پاگل یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی...!!!*
بقائےذات کے اِک دورِ لازوال میں ہوں
مجھے نہ چھیڑ کہ میں لمحہِ وصال میں ہوں
رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس ہوگی کمی ہماری
اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو
یہ ٹھیک ہے کے تم ایک گلاب نہیں بن سکتے لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کے اگر تم گلاب نہ بن سکو تو پھر ایک کانٹا بن جاؤ - یہاں ایک راز کی بات ہے اور وہ میں تمھیں بتا ہی دیتا ہوں کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بلآخر گلاب بن ہی جاتا ہے



جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
اب سزائے عشق تو ہر لمحہ عذاب لگتا ہے
لوگ پوچهیں اگر میری کہانی تم سے...!!!
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا تھا...!!!
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔

یہ مت سوچنا کہ تم چھوڑ دو گے تو ہم ٹوٹ جائیں گے 💔
💔 وہ بھی جی رہے ہیں جن کو ھم نے تیری خاطر چھوڑا تھا 💔
ﻋﻘﻞ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ
ﺫﻭﻕ ﺟﻨﻮﮞ
ﯾﮧ ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻟﭩﺎ
ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
Girl____🌸
تم رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر
ورنہ میں دے دوں روح جسم سے نکال کر
ﺗﻢ ﺳﮯ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﺎ...!
ﺍﺗﻨﯽ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﻮ ﻗﻀﺎ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ...!
ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت ایک دن جب پتہ چلے گا یاد کرنے والا اب یاد بن گیا 😢
کم ظرف تھوڑی ہوں جو بددعا دوں خدا سلامت رکھے تیرے لبوں کی حسین مسکراہٹ کو🖤😍
یہ ورق ورق ___تیری داستاں یہ سبق سبق___ تیرے تذکرے میں کروں تو کیسے کروں الگ تجھے__ زندگی کی کتاب سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain