مندری تولے دی
اسی بھاویں اجڑ گئے ہاں
گل بن گئی اے ڈھولے دی
*من مرحوم*💔
💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞
💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے
: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے💏
⚘روز ہم اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے⚘
💕💕💕
⚘ایک دن شام اداس ہو گی اور ہم گزر جائیں گے⚘
جب گھر والے پوچھتے ہے کہ بیٹا کوئی پسند ہے تو بتا دو
تو اندر سے آواز آتی ہے کس کس کا نام لوں 😂😜👍🏿👍🏼👍🏻
آپ لوگ کچھ بیجو 🌺🌺🌺 خاموش ایسے بیٹھے ہو جیسا کسی نے سر پہ ڈنڈا مارا ہو😀😀😀😀
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے💕
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.💕
"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے
کس کو الفت ہے ویرانیوں سے ؟
کون میری آنکھیں خریدے گا.. ؟؟؟؟
🔥
اظہارِ عشق سے تو خدا بھی نہ رہ سکا
تعریف حسنِ یار میں سارا قرآن لکھ دیا
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
شاعر: ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
اگر جہاں ميں مرا جوہر آشکار ہوا،
قلندری سے ہوا ہے، تو نگری سے نہيں۔






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain