غیروں سے پوچھتی ھے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
اک کرب مسلسل کی سزا دیں تو کسے دیں
مقتل میں ہیں جینے کی دعا دیں تو کسے دیں
آنس معین
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
مرزا غالب
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسے
وہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
جمیل ملک
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
فرحت احساس صاحب
اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائی
دو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی
صوفی تبسم
برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کا
جو درد مند بھی ہے اور بے ادب بھی نہیں
ضیا جالندھری
❣یہ مسئلہ ہی نہیں ہے کہ ہم بچھڑ گئے ہیں
❣یہ مسئلہ ہے کہ ہم عمر بھر نہیں ملیں گے..!😓
جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا،
آپ اپنا خیال تو رکھئے۔
جون ایلیا۔
اپنے حالات سے یوں لگتا ہے۔
بددعاوں کا سامنا ہے مجھے۔
شرما گئے، گھبرا گئے، آنکھیں چُرا گئے
اے عشق! مرحبا وہ یہاں تک تو آگئے
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے
ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور..!! 💕👍
اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے..!!💕
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے.
بہت جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا سبق...
غریب کا بچہ ہوں ہر بات پہ ضد نہیں کرتا...
ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دئیے گئے
میر 🔥
کہوں کیا کتنا بے آرام ہوں میں
میری امید ابھی ہاری نہیں ہے
۔۔۔۔ مرشد جون ایلیاء۔۔۔۔
تیرے آنے سے،،،،،،کچھ ذرا پہلے
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں
۔۔۔۔ مرشد جون ایلیاء ۔۔۔۔
-"👍🥺🔥🖤"-
بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے ۔ 🙂💔
🔥👑"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain