Damadam.pk
Mr_M_s_K's posts | Damadam

Mr_M_s_K's posts:

Mr_M_s_K
 

لاکھ تو کپڑے بدل، جوتے پہن، بال بنا
عشق کا روگ ہے، آنکھوں سے نظر آتا ہے😏

M  : Bachak pic by mr_m_s_k - 
Mr_M_s_K
 

تعریف کیا کروں میں محبت کی اے عدم
پھولوں کا کونپلوں کا ستاروں کا نام ھے۔

Mr_M_s_K
 

حرفِ سوزاں سے لب محروم ہوئے
دلِ معنی کا اِضطراب کہاں
سرکار جون

Mr_M_s_K
 

سوچتا ہوں کہ بھلا عمر کا حاصل کیا تھا
عمر بھر سانس لیے اور کوئی انبار نہیں
سرکار جون

Mr_M_s_K
 

ادھورے خواب مت دیکھو
ادھورا عشق مت کرنا
ادھورے دوست مت رکھنا
کوئی کم ظرف مت چننا

Mr_M_s_K
 

لڑکی والے ۔جی آپکا لڑکا کیا کرتا ہے ؟
لڑکے والے ۔لڑکے کی اپنی ٹماٹروں کی ریڑھی ہے
لڑکی والے ۔ہماری طرف سے بس " ہاں " سمجھیئے 🤣🤣

Mr_M_s_K
 

دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬

Mr_M_s_K
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دکھی شاعری کرتے ہیں کہ ڈر لگتا ہے کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ...😄😆😅

Mr_M_s_K
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈

Mr_M_s_K
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣

Mr_M_s_K
 

جن لوگوں کی دال نہیں گلتی🙄🙄
وہ #آلو پکا لیں لازمی #دال کے چکر میں کھجل ہونا ہے🤣
😂

Mr_M_s_K
 

بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😂😂😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😝😝😜😜😂😂

Mr_M_s_K
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو😱 رہا ہو تو سمجھ جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیئے چارجنگ پے لگا ہوا ہے🙉😁😜😂

Mr_M_s_K
 

تمہاری #یاد سے اچھی
تو
#بلی ہے 🐈
جو آنے سے پہلے #پوچھ لیتی ہے میں آٶں😛😂😛😛

Mr_M_s_K
 

کنوارے سڑ سڑ کر مرتےہیں😔
شادی شدہ لڑ لڑ کر😂

M  : Pic by mr_m_s_k - 
Mr_M_s_K
 

جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜🤗🙈

Mr_M_s_K
 

لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جارہا ہوں😏
🙈😂😝😁

Mr_M_s_K
 

جو بھی کیجیئے،،،تمام کیجیئے،،،
چھوڑ دیجیئے،،،یا تھام لیجیئے،،،