اگر کسی سے محبت ھو تب یہ میسج پڑھنا ، ورنہ پڑھے بغیر ڈیلیٹ کر دینا "لا الہہ الا اللہ محمد رسول اللہ " مجھے قسم ھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی میں اس کلمے کو دس لوگوں کو سینڈ کرونگا.
پرانے خط ہیں، دراز آدھی کھلی ہوئی ہے ہوا کے اندر کسی کی خوشبو گھلی ہوئی ہے میں کتنی مشکل سے خود کو اچھا بنا رہا ہوں مجھے محبت بگاڑنے پہ تلی ہوئی ہے ..!