مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ہمارے دمادم والوں کی اے خدا ۔
بڑے معصوم سے چہرے ہیں اُداس ہوں تو اچھے نہیں لگتے😞😞😔😔
عمر کچی ہو ، جسم بوڑھا ہو،
اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو ؟؟؟⚘
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو.
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا......
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
تیری تصویریں ___ تیری تحریریں
گھر میں میرے پھیلا ہوا ہے یہی ساماں 🔥❤️
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں
مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں
💔 صاحب 💔
سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....
❤❤
اتنـا تـو کـوئی مریـض بھـی نہیـں کـرتا
جـتـنا آپ__ ہـم سـے پـرہـیـز کرتـے ہـیں
😍💯
یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں🤦♂
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے💔
#نام_شخصیت_حسن_کردار ہم کمال رکھتے ہیں...👌
#الحمدللہ ہم اپنی مثال آپ رکھتے ہیں...🔥😉
🔥کسی کی شاگردگی کا شوق نہی ہمیں🔥👀👉
🔥اسی لیے اپنے نام سے جانے جاتے ہیں 🔥👀👉
Nam to suna ho ga👀👀👈👈
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔
~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀
شاکر
کیسے پڑھتے ہیں ان کا جنازہ۔۔۔۔۔۔۔۔
جنہیں موت نہیی محبت مار دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔
رشتہ جتایا نہیں جاتا نبھایا جاتا ہے
پھر چاہے وہ دور ہو یا پاس۔ ♥️❤
/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا میرے دوست_____!!!!
دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_